بلاگز
J
-
”سانس جب رک جاتی تو خیال آتا کہ بس یہی آخری سانس ہے”
پیار اور محبت کو فلم اور ڈراموں میں بہت دیکھا تھا لیکن حقیقی زندگی میں تب احساس ہوا جب میرے پیارے پندرہ دنوں کے لیے دور ہو گئے
مزید پڑھیں -
‘کیسی عورت ہو، ابھی تک ایک بیٹا پیدا نہیں کرسکی’
دوسری طرف وہی مرد کسی دوسرے کی بہن اور بیٹی کو گرل فرینڈ ، پہلی، دوسری ، تیسری اور چوتھی بیوی کے روپ میں پسند کرتے ہیں ۔
مزید پڑھیں -
ماں کورونا پازیٹو ہو تو بچے کو چھاتی کا دودھ پلائے یا نہیں؟
مثال کے طور پر اگر بچے کی پیدائش سے پہلے ان کے والدین میں کسی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو ہو تو ان کے بچے میں کورونا کے اثرات پائے جاتے ہیں، ڈاکٹر
مزید پڑھیں -
”وقت کے ساتھ ساتھ آن لائن نظام تعلیم میں بہتری آ ہی جائے گی”
طلباء کے مطابق آن لائن تعلیم بھی ان کے لیے قابل قبول ہے بشرطیکہ آن لائن تعلیم کے نظام کو مزید سیکیور بنایا جائے۔
مزید پڑھیں -
میری کزن کی شادی کو کورونا وائرس نے بے مزہ کر دیا
شادی کے لیے ہم نے نئے کپڑے بنائے تھے چونکہ شادی شادی ہال میں تھی. مہندی، بارات، اور ولیمہ تینوں تقریبات ہال میں تھے لیکن اچانک کورونا کی تیسری لہر نے تیزی اختیار کرلی
مزید پڑھیں -
‘ساری رات اس ٹینشن میں گزاری کہ کہیں میرے ڈیٹا کا غلط استعمال نہ ہو’
اسی سوچ میں گم کہ بی آر ٹی میں بہ عمر خواتین کے لئے اضافہ ہونا چاہیے تاکہ وہ بس میں آسانی سے سفر کرسکیں پیچھے سے ایک روزدار دھکا لگا اور میں گرتے گرتے بچ گئی۔
مزید پڑھیں -
‘ہر کسی کی مدد کرنا، انہیں خیر پہنچانا مولانا عبدالسلام کا وطیرہ تھا’
ان کے قربانیاں اور خدمات دیکھ رہی تھی اس وجہ سے مرکزی قیادت نے مولانا عبدالسلام کو پورے قبائل کا سالارانصارالاسلام مقرر کیا.
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس نے زندگی کے رنگ پیکے کردیئے
شادی بیاہ میں شرکت کرتے تھے لیکن اب یہ سب باتیں ہماری زندگی کی یادیں بن چکی ہے
مزید پڑھیں -
ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے اور کندھوں پر محوسفر انصاف کی منتظر چار لاشیں
ہزاروں افراد پچھلے دو گھنٹوں سے لاشوں کی ہمراہ وہاں کھڑے انتظامیہ سے اپیل کر رہے ہے کہ ان کا راستہ نہ روکا جائیں، انہیں ہر حال میں اسلام آباد جانا ہے۔
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی ایک بار پھر بندش، آخر حل کیا ہے؟
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے اور طلباء بھی شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں
مزید پڑھیں