بلاگز
J
-
کیا تعلیمی اداروں کی بندش سے مسائل حل ہو جائیں گے؟
ترقی یافتہ ممالک کی یہ خاصیت ہے کہ حالات جیسے بھی ہو وہ تعلیم کے راستے بند کرنے نہیں دیتے
مزید پڑھیں -
موبائل ایپس آسانی کے ساتھ ساتھ مشکلات کا باعث بھی
ایسی ایپس کی مدد سے ہیکرز واٹس ایپ تک رسائی آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور موبائل میں وائرس بھی ڈال سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ادویات مہنگی، ”حکومت فیصلہ پہلے کرتی ہے سوچتی بعد میں ہے”
بدقسمتی سے ہیلتھ منسٹری نے ڈرگ ریگولیرٹری اتھارٹی کو اتنا آزاد چھوڑ دیا ہے کہ وہ جس کو جو چاہے (فارماسوٹیکل کو) ان کی مرضی کے مطابق دوائی کی قیمت مقرر کرے
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس نے غریبوں کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے’
یہاں پر پہلے سے غربت اور بے روزگاری کی وجہ سے عوام تنگ ہے اور رہی سہی کسر کورونا وائرس نے پوری کردی
مزید پڑھیں -
رمضان کا مہینہ، مہنگائی اور دسترخوان پر دو تین اقسام کے کھانے
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ حکومت کی طرف سے قیمتں کنٹرول کرنے والی کمیٹیاں کہاں غائب ہوتی ہے اور اس کے ساتھ روزانہ جو وزیروں اور مشیروں کے بیانات آتے ہیں اس کا اثر کہاں ہے ؟
مزید پڑھیں -
تحریک لبیک کا احتجاج اور حکومت کی غلطیاں
دوسری طرف لبیک کی لیڈرشپ کو یہ بات سمجھ لینی چاہیئے کہ پاکستان ابھی اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرے.
مزید پڑھیں -
کیا واقعی احتیاط کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے ؟
ایک خبر سننے کو ملی کہ پشاور کے ہسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھر گئے اور ہسپتالوں میں مزید کورونا وائرس کی مریضوں کی جگہ نہیں ہے
مزید پڑھیں -
”کورونا وائرس کا کوئی علاج نہیں” سب سے زیادہ ڈپریشن کا باعث بننے والا جملہ
ڈپریشن کا تعلق ہمارے ذہن سے ہوتا ہے جیسے جیسے ہمارے مزاج میں تبدیلی آتی ہے غم ، ٹینشین ، پریشانی سے ہم ذہنی تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
‘آئی سی یو میں بیڈ ملنے کے انتظار میں اکثرمریض وارڈزہی میں فوت ہوجاتے ہیں’
نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ اسلام آباد اور پنجاب میں بھی پچھلے تین ہفتوں سے سرکاری اور پرائیوٹ ہسپتالوں میں آئی سی یو میں مریض کےلئے بستر ملنے کے لئے انتطار کرنا پڑتا ہے
مزید پڑھیں