بلاگز
J
-
‘ارے کچھ نہیں ہوتا بس گرم پانی پیا کریں’
ان کو اگر ان حالات میں تقریبات میں جانے سے منع کیا جائے تو یہ عوام لاک ڈاؤن ہی میں شادی رچا دیتے ہیں ۔
مزید پڑھیں -
لوگوں کے سوالات، جو آپ کو ہلا کر رکھ دیں، کون سے ہیں؟
کچھ لوگ جن کو ہم جانتے تک نہیں ہم سے آ کر ایسے سوال پوچھتے ہیں جیسے بچین سے ہمارا ان سے دوستانہ ہو۔
مزید پڑھیں -
مزاحمت کی قوت
مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ ،مفاہمت جو کہ بظاہر بہت آسان کام ہوتا ہے کمزور لوگوں کو بہت جلد اپنی کامیابی کا یقین ہوجاتا ہے
مزید پڑھیں -
خواتین کے حقوق اور ہمارے رویے
جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو سارے گھر میں سناٹا سا چاجاتا ہے اور کسی کے چہرے پر بھی خوشی دکھائی نہیں دیتی
مزید پڑھیں -
کورونا، اسلام اور جہالت سے بھرے تبلیغات
اگر پسماندہ معاشروں نے خود کو اٹھانا ہے تو کسی بھی مشکل بشمول کرونا سے نمٹنا ہے تو سب سے پہلے جہالت سے نمٹنا پڑے گا
مزید پڑھیں -
کام ہم خود غلط کریں، گالیاں حکومت کو دیں، آخر کیوں؟
کیا ہماری سوچ صرف اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے کی حد تک رہ گئی ہے؟ کیا ہم صرف دوسروں پر لعنتیں بھیجنے تک ہی محدود رہ گئے ہیں؟
مزید پڑھیں -
کورونا کے حملوں نے زندگی کی روایات تک تبدیل کر دیں
مجھے وہ وقت یاد ہے جب رمضان المبارک کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھتے تھے، چاند نظر آتے ہی بچے خوشی سے جومتے تھے ، مرد حضرات مساجد میں نماز تراویح پڑھنے کا رُخ کرتے تو گھروں میں خواتین دعائیں اور ذکر و اذکار کے ساتھ ساتھ سحری کی تیاریوں…
مزید پڑھیں -
باجوڑ اور کنڑ کے درمیان تجارتی راستے ناواپاس کی بندش سے تجارت پر اثرات کا ایک جائزہ
دو طرفہ تجارت کا یہ سلسلہ 2005 تک جاری رہا اس کے بعد سرحد کے آر پار بدامنی کی وجہ سے یہ راستہ بھی بند ہوگیا، اس راستے کے کھولنے سے امن وامان پر بڑے مثبت اثرات پڑینگے
مزید پڑھیں -
مردان کا ہر دوسرا شخص کورونا وائرس کا شکار ہے
ضلع مردان ملک کے ان پانچ ضلعوں میں سرفہرست ہے جس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا شرح سب سے زیادہ ہے: این سی او سی
مزید پڑھیں -
آج کل سفیدپوش لوگ صدقہ، خیرات اور زکوٰۃ لینے کیوں نہیں آتے؟
رمضان المبارک میں ہر کوئی اپنی حیثیت کے مطابق زکوٰۃ خیرات دے کر غریب غرباء کی مدد کرتا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر تصویریں اور ویڈیوز ڈال کر مستحق افراد کی دل آزری بھی کرتا ہے۔
مزید پڑھیں