بلاگز
J
-
‘سادہ پہنا کرو فیشن ایبل کپڑے بھائی کو پسند نہیں ‘
"ہمارے لیے یہ لمحہء فکریہ ہے کہ جس عورت کی وجہ سے دنیا آباد ہے ہم اسی عورت کو اپنے ہی ہاتھوں سے زمین میں گاڑ رہے ہیں "
مزید پڑھیں -
‘فاٹا انضمام تو صرف قبائیلی عوام کو مزید خوار کرنے کے لئے کیا گیا’
مقامی شخص سعیدجان نے کہا کہ انضمام کے بعدپولیس کا نظام پنجاب سے بھی بدترہے اورکسی بھی دفترمیں بغیر پیسوں کے کوئی ملتا بھی نہیں
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس ایک سیلاب کی طرح عید کی تمام رونقیں بہا کر لے جا چکا ہے’
آجکل لاک ڈاون اور کورونا کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے گھر سے باہر نکلنا مشکل ہے ان حالات میں خواتین گھر کے اندر ہی اپنی عید کو رنگین بنانے کی بھر پور کوشش کرتی ہیں
مزید پڑھیں -
”کرنے دو خاندان والوں کو باتیں، میں تو اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گی”
مجھے امید ہے کہ میرا خاندان ایک دن ضرور میرے اس فیصلے کی اہمیت کو سمجھے گا اور میرے اس اقدام سے خاندان کی دوسری بیٹیوں پر بھی تعلیم کے دروازے کھلیں گے۔ اسماء آفریدی، اک ماں
مزید پڑھیں -
”بچپن کا خواب تھا، بڑی ہو کر نیوز کاسٹر بنوں گی یا رائٹر”
مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ ایک دن میرا یہ شوق سید نذیر آفریدی اور طیب آفریدی کے ادارے ٹرائبل نیوز نیٹ ورک (ٹی این این) میں پورا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
”سب کی مخالفت مول کر میڈیا میں قدم رکھنے والی اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہوں”
مجھے یہ بات کئی بار سننے کو ملی کہ تم صرف اور صرف وقت برباد کر رہی ہو اور اس بات کا احساس تمھیں جلد ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں -
"مشکلات ہر فیلڈ میں ہوتی ہیں ، لڑکیوں کو صحافت میں آنا چاہیے”
مجھے میرے گھر والوں خاص طور میرے والد نے بہت سپورٹ کیا، جب گھر والے ساتھ ہوں تو انسان باہر لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کرتا، ناہید جہانگیر
مزید پڑھیں -
سنسرشپ اور پابندی نا قابل قبول ہے
ہرسال 3 مئی کو اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر میں آزادی صحافت کے دن کے طور پر منائی جاتی ہے مقصد صرف یہ کہ ریاست کو یاددلایا جائے کہ صحافت اور معلومات تک رسائی دںیا بھر کے بنی نوع انسان کا بنیادی حق ہے اور انہیں اس حق سے ہرگز محروم نہیں کیاجائے…
مزید پڑھیں -
”گھر میں تو شیر بن کر پھرتی ہوں لیکن گھر سے باہر کی دنیا الگ ہے”
انسان خود کو اپنے گھر میں شیر سے زیادہ بہادر اور لومڑی سے زیادہ چالاک سمجھتا ہے لیکن حقیقت میں وہ ایسا نہیں ہوتا اور یہ تب معلوم ہوتا ہے جب وہ دوسرے شہر یا ملک چلا جائے۔
مزید پڑھیں -
یوم مزدور پھر گزر گیا، مزدور کو کانوں کان خبر نا ہوئی
سرکاری دفاتر تو بند ہوں گے لیکن نہ ہماری چھٹی ہوتی ہے اور نہ کسی مزدور تنظیم نے کسی بات سے ابھی تک ہمیں آگاہ کیا ہے اور نہ ہمیں کسی قسم کا کوئی ریلیف ملا ہے۔ ایک گمنام مزدور
مزید پڑھیں