بلاگز
J
-
‘کم وقت میں امتحان کی تیاری کرنا آ سان کام نہیں’
سمجھ نہیں آتا کہ بچوں کے لئے کیسے پرچہ تیار کریں کیونکہ بچوں نے پورا سال نہیں پڑھا اور نہ ہی ان کی کوئی تیاری ہے تو یہ کیسے امتحان دینگے۔
مزید پڑھیں -
عالم دین ویڈیو سکینڈل: عذر گناہ بدتر از گناہ!
اسلام سمیت اکثر مذاہب میں یہ عمل ناجائز اور سخت حرام ہے اور اس کا مرتکب سخت سزا کا مستوجب ہے۔
مزید پڑھیں -
ایک واقعہ جس نے لوگوں کو دہلا کر رکھ دیا
مدرسے میں ایسا واقعہ جس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
جب ایک نابینا شخص نے طارق عزیز سے سلام نہ کرنے کی شکایت کی
کہا جاتا ہے کہ طارق عزیز سے ایک اندھا شخص ملا تو طارق عزیز کے شو کی بہت تعریف کی کہ آپ کا شو تو سنتا ہوں لیکن دیکھ نہیں سکتا
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی اجلاس، ایسا لگ رہا تھا بڑی عید کے لئے مویشی منڈی لگی ہے
کیا ہم لوگوں میں برداشت اسی حد تک آگئی ہے کہ اب ہمارے ایوانوں میں بھی منتخب نمائندے ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے لگے ہیں؟
مزید پڑھیں -
اگر مرد کماکر نہ لائے تو گھر کا سارا نظام خراب ہوجاتا ہے
ہمارے معاشرے میں بعض مرد ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ اپنے بیوی بچوں کی زمہ داریوں سے خبردار ہو کر بھی خود کو بے خبر رکھتے ہیں
مزید پڑھیں -
تاریخ، تاریخ کے معنی اور تاریخ سے لاعلمی کا نتیجہ
''تاریخ اپنے وسیع تر مفہوم میں انسان کے زندگی کے مختلف کارناموں اور واقعات سے آگاہی کا نام ہے''، ''تاریخ نہ علم ہے نہ آرٹ بلکہ یہ اب جدید دور میں ایک سائنس بن چکی ہے۔''
مزید پڑھیں -
میں پوچھنا چاہتی ہوں کیا خواجہ سراء انسان نہیں ؟
ان میں سے کچھ خواجہ سرا بھیک مانگ کر اپنا وقت گزارتے ہیں ان خواجہ سراؤں کو معاشرے میں جینے کے لئے کئی پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں
مزید پڑھیں -
پولیو قطروں کے مقابلے میں لوگ کرونا ویکسین لگانے کے زیادہ قائل ہیں
پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں شامل ہیں جہاں اب بھی پولیو وائرس موجود ہے اس وائرس کے خاتمے کے لیے جنگ آج تک جاری ہے
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کیلئے 55 ارب روپے، اونٹ کے منہ میں زیرہ!
پچھلے مالی سال کے دوران جاری یونے والی رقم کا بڑا حصہ عدم استعمال کی وجہ سے واپس کیا گیا، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان علاقوں کی ترقی کو حکومت کتنی سنجیدگی سے لے رہی ہے۔
مزید پڑھیں