بلاگز
J
-
ڈراموں میں حقیقت کا عکس، کبھی میں کبھی تم
یہ ڈرامہ شاید اس وجہ سے بھی ناظرین کو اپنی طرف کھینچتا ہے کہ یہ حقیقت کے بہت قریب ہیں۔ ورنہ ہمارے ڈراموں میں دکھائے جانے والا ہیرو ایک امیر شخص ہوتا ہے، جو اپنی بیوی کی تمام خواہشات پوری کرتا ہے۔ اس کو غیر ملکی دوروں پر لے کر جاتا ہے اور مہنگے مہنگے…
مزید پڑھیں -
لوکل ٹرانسپورٹ اور اس کا استعمال: ہمارے رویے اور معاشرتی ذمہ داری
کیا ہم اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو سمجھ کر عمل کر رہے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے، تو یقیناً ہم ایک بہتر معاشرتی نظام کی طرف گامزن ہیں۔
مزید پڑھیں -
جلد، بالوں کی حفاظت اور خوبصورتی کے لئے بیوٹی پراڈکٹس کا انتخاب کیسے کریں؟
کھانا اور بیوٹی پراڈکٹس وہیں سے لی جائے جہاں سے تسلی ہو کہ چیز اچھی ملے گی۔ اور پھر یہ چیزیں کون سا ڈھیروں ڈھیر استعمال ہوتی ہیں اس لئے تھوڑی مگر اچھی چیز ہی خریدنی چاہیئے۔
مزید پڑھیں -
مشاغل کو کامیاب کاروبار میں تبدیل کریں، مگر کیسے؟
شوق کو کاروبار میں بدلنا کوئی ناقابل عمل خواب نہیں؛ یہ ایک حقیقت پسندانہ مقصد ہے جسے بے شمار لوگوں نے حاصل کیا ہے۔ یہ سمجھ کر کہ آپ کا شوق دوسروں کے لیے کیا قیمت رکھتا ہے، صبر کا مظاہرہ کرتے ہوئے، اور سیکھنے کے عمل کو اپنا اولین منشور بناتے ہوئے، آپ ایک…
مزید پڑھیں -
ان پرندوں کو آزاد ہی رہنے دو، کیا پرندوں کو قید کرنا مناسب ہے؟
اگر ہم دیکھے اور سوچے تو پرندے قدرتی طور پر آزاد مخلوق ہیں۔ وہ آسمانوں میں اڑنے، درختوں پر بیٹھنے اور اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو آزادی سے گزارنے کے لئے پیدا ہوئے ہیں۔ ان کو قید کرنا نہ صرف ان کی فطری زندگی کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ ان کے لئے ذہنی…
مزید پڑھیں -
ماں کے سب بچے ہوتے ہیں مگر ماں سب بچوں کی نہیں ہوتی، ایسا کیوں؟
کیا آپ کو بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ والدین صرف بیٹوں کی ذمہ داری ہوتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
کیا آفس میں لڑکی کیلئے اسمارٹ، خوبصورت یا بے پردہ ہونا اولین شرط ہیں؟
ایسا کیوں اگر ایک لڑکی پردے میں رہنا چاہے اور وہ محدود صلاحیتوں کی مالک ہوں، خوبصورت نہ ہوں، تو کیا وہ ملازمت کا حق نہیں رکھتی؟ یہ کیسی تبدیلی ہے جو لڑکی کو آگے بڑھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اسطرح تو پردہ کرنے والی اور خوبصورت نہ دکھنے والی لڑکیوں کا کیا ہوگا؟
مزید پڑھیں -
ڈرامے کی آنکھ سے دکھایا جانے والا مرد کیا اصل زندگی میں واقعی جابر،دھوکے باز یا تشدد پسند ہے؟
ہر معاشرے میں کہی نا کہی یا کسی نا کسی شکل میں برائی موجود ہوتی ہیں کہ لیکن اچھائی کئی گنا زیادہ ہے۔ ہمارے معاشرے میں مرد کی خاندان والوں کے لئے اقتصادی جدوجہد، بہن بیٹی کے لئے پیار، والدین کے ساتھ خلوص کو بھی دکھایا جائے
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان اور عوام کا برتاؤ، کیا ایسا رویہ مناسب ہے ؟
ہم پاکستانی قوم اس قدر ویلی ہیں کہ بس شغل میلے میں ہی لگے رہتے ہیں، اس لیے نہیں جانتے کہ علماء سے بات کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ صحابہ کرام فرماتے تھے ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درس کے دوران اس قدر خاموش بیٹھتے تھے کہ پرندے ہمیں مجسمے سمجھ کر ہمارے…
مزید پڑھیں -
صحت مند دماغ ہی صحت مند زندگی کا ضامن ہے، ماہر نفسیات
صحیح کام کرنے کے لیے انسان کا صحت مند ہونا ضروری ہے اور صحت مند ہونے کے لیے اس کو ایسا ماحول دیا جائے جس میں وہ پرسکون ماحول میں کام کر سکیں اس کے برعکس اس کا رزلٹ منفی ہی آے گا۔
مزید پڑھیں