بلاگز
J
-
‘کوئی ماننے کو تیار نہیں کہ مجھ میں کوئی بیماری ہے’
مجھے ڈر ہے کہ میں اپنی اس حالت سے تنگ آکر خودکشی نہ کرلو کیونکہ یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ اندر ہی اندر کسی کمی کا شکار ہو اور آپ کے گھروالوں کو وہ کمی نظر ہی نہ آئے۔
مزید پڑھیں -
”اشرف غنی نے تحریری استعفی نہیں دیا، طالبان حکومت کو مشکلات کا سامنا ہو گا”
بیرونی دنیا میں اب بھی سابق حکومت کے سفیر موجود ہیں اور اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ حکومت بھی اشرف غنی کابینہ ہی کی ہے۔ وکلاء
مزید پڑھیں -
کابل: نئے حکمرانوں کی پاکستان سے متعلق پالیسی کیا ہو گی؟
اگر طالبان کو اقتدار مل جاتا ہے تو کیا پاکستان کی بارڈر پر اور اس کے ساتھ متصل قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے امکانات کم ہو سکتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
عبوری افغان حکومت کے متوقع سربراہ علی احمد جلالی کون ہیں؟
افغانستان کی سیاست میں علی احمد جلالی کے اچانک نمودار ہونے پر زیادہ تر لوگ ان کے حوالے سے معلومات میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
شوہر ساتھ نہ دے تو بیوی بیچاری کیا کرے؟
اگر شوہر ایسا ملے کہ وہ بیوی کو پیسے دے نہ بیوی بچوں کا خیال کرے اور ان حالات میں اگر بیوی کوئی ایسا ویسا قدم اٹھائے تو پھر گنہگار بھی یہی بیوی ہی ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
جشن آزادی : ‘وہ بچے بھی خوش جو چودہ اگست کا مطلب نہیں جانتے’
اسکی انگلیوں سے ویکٹری نہیں بن پا رہی تھی لیکن پھر بھی اسکے ہاتھ میں پرچم تھا کہہ رہا تھا یہ میں نے 14 اگست کے لیے لیا ہوا ہے ۔
مزید پڑھیں -
افغانستان کی بدلتی صورتحال اور تشویش میں مبتلا نیٹو ممالک
امریکہ افغانستان کے ساتھ فضائی امداد، آلات اور تنخواہوں کی مد میں تعاون جاری رکھے گا لیکن افغان فورسز کو خود لڑنا ہو گا کیونکہ افغان فوج کی تعداد طالبان سے زیادہ ہے۔ جو بائیڈن
مزید پڑھیں -
کیا واقعی نازیہ حسن کو شوہر نے زہر دے کر مارا تھا؟
نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن کے اس دعوے میں کتنی حقیقت ہے، اس الزام کے جواب گلوکارہ کے شوہر اشتیاق بیگ کیا کہتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
‘یقین نہیں تھا کہ ایک دن میں کسی ادارے کے لیے بھی لکھوں گی’
لکھنے کے ساتھ میرا بے حدشوق تھا اورمیں نے اس وقت سے لکھنا شروع کیا جب کرونا وائرس کی وجہ سے ہر وقت لاک ڈاون لگا رہتا تھا
مزید پڑھیں -
پوں پوں پاں پاں کر کے وطن سے محبت کا اظہار۔۔؟
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جو طلبہ اور طالبات ہماری قوم کا مستقبل ہیں، معمار ہیں ،وہ اس دن کو سیر اور تفریح میں گزار دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں