بلاگز
J
-
”خدا کا شکر ہے بحریہ دسترخوان سے دو وقت کا کھانا تو مفت مل جاتا ہے”
اگر ناشتہ بھی مفت مل جاتا تو اور بھی بہتر ہوتا، ''کیونکہ غریب لوگ ہسپتال میں دوائیوں کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتے تو کھانا کیسے کھا سکتے ہیں۔ رشیدہ
مزید پڑھیں -
شادی پر برسوں پرانے خاندانی جوڑے پہننے کا رواج عام ہوتا جارہا ہے
ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس خاص دن پر وہ انتہائی خوبصورت لگے دلہن کی ہر چیز اور خاص طور پر سب سے زیادہ توجہ دلہن اور ولیمے کے جوڑے پر دی جاتی ہے
مزید پڑھیں -
"مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں، پتہ نہیں وزیراعظم کس دُنیا میں رہتے ہیں؟”
طالبان کے ہاتھوں ملک میں 70 ہزار سے زائد قیمتیں جانیں گنوا چکے ہیں، ''اس مسئلے کا واحد حل اُن کے خلاف آپریشن ہے۔''
مزید پڑھیں -
جب سکول سے گھر واپسی پر میرا سامنا طالبان سے ہوا!
جیسے ہی میں نے انہیں دیکھا مجھے ایسا لگا کہ اب میں بچ کر گھر نہیں جا سکوں گی، میں کافی ڈر گئی۔
مزید پڑھیں -
شیو کریں یا داڑھی رکھے، افغان عوام مخمخصے کا شکار
رات کو دیر تک خوش گپیوں اور خوشبودار دھواں اڑانے کا سلسلہ جاری رہتا لیکن اب ان تمام کیفیز میں قبرستان جیسی خاموشی طاری ہے
مزید پڑھیں -
”گرلز سکول کے دورے ہی کیوں، ہوں تو فی میل افسران کیوں نہیں آتیں؟”
ویڈیو وائرل ہو گئی، ایجوکیشن آفیسر سے چارج واپس جبکہ ذمہ دار خاتون ٹیچر کا تبادلہ کر دیا گیا۔ لیکن کیا ہمارا مطالبہ یہی تھا اور کیا اس ایک اقدام سے یہ مسئلہ حل ہو جائے گا؟
مزید پڑھیں -
”اس نے میرا والٹ پایا اور مجھے انسانیت کا ایک سچا چہرہ دیکھنے کو ملا”
جب میں واپس آئی اور منیجر کو بتایا کہ مجھے اپنا والٹ مل گیا ہے، اس نے مجھے جواب دیا کہ یہ ایک معجزہ ہے۔ کوئی بھی پیسے سے بھرا والٹ واپس نہیں کرے گا۔
مزید پڑھیں -
سوات کی تبسم عدنان خواتین کے عالمی امن ایوارڈ کیلئے نامزد
تبسم عدنان سوات میں خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم ہیں اور اس مقصد کے لئے اپنی تنظیم ''خویندو جرگہ'' کی سربراہی بھی کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
صبح پرندوں کی آوازوں سے موبائل فون کے الارم تک
ہم نے دن آرام اور رات کو کام کے لئے مختص کر دیا، اب محفلوں کے بجائے جدید ٹیکنالوجی نے ہمیں گھیر لیا ہے، شاید اسی وجہ سے زیادہ تر لوگ ذہنی و جسمانی بیماریوں کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا ہم اور ہمارے بچے ہمیشہ خوف میں ہی جیتے رہیں گے؟
وجوہات جو بھی ہوں لیکن آیا ہم بحیثیت معاشرہ اس کی روک تھام کے لیے یا حل کے لیے بھی کچھ کر رہے ہیں یا نہیں؟
مزید پڑھیں