بلاگز
J
-
یوم مزودر: بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب
آج بھی مزدوروں کو بہت سے مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے، مزدور طبقہ آج بھی پس رہا ہے اور اس وبا کے دنوں میں تو حالات مزید بدتر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بطور فطرانہ کیا کچھ دیا جا سکتا اور اس کا مستحق کون ہے؟
جب رمضان کے آخری دن کا سورج غروب ہوتا ہے تو زکوۃ الفطر واجب ہو جاتی ہے جسے نماز عید سے قبل ادا کرنا ضروری ہے۔ اور اسے عید سے دو تین دن قبل بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
یہ مساجد یا بازاروں میں جائے نماز صرف مرد کے لئے ہی کیوں؟
کیا ہم خواتین پر نماز فرض نہیں ہے جو کسی ایمرجنسی کی صورت میں بہ آسانی نماز پڑھ سکیں۔
مزید پڑھیں -
توہم پرستی، اکثر جو ہم سوچتے ہیں وہ ہو بھی تو جاتا ہے
بھتیجی نے بھاگتے ہوئے گھی کے ڈبے کو لات ماری تو کچھ گھی زمین پر گر گیا امی نے آ کر دیکھا تو ان کا رنگ اڑ گیا کہ گھی کا گرنا تو کسی مصیبت کے آنے کا اشارہ ہے
مزید پڑھیں -
"آپ کیلئے پوری دکان فری میں ہے جو چاہو لے لینا ناراض کیوں ہوتی ہو”
یہ الفاظ اس بے غیرت دکاندار کے منہ سے نکلے جس کی دکان اتنے رش میں بھی لوگوں سے خالی تھی۔
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر بننے سے انکاری 18 سالہ زینب اپنی جان لینے پر راضی ہو گئی
زینب نجی کالج نارووال میں ڈی فارمیسی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی۔ زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کر لی۔
مزید پڑھیں -
روزہ، عید اور ہماری دم توڑتی روایات۔۔ ”برخہ” سے روزہ کھلائی تک
بہت سی ایسی روایات ہیں جن کو بچپن میں دیکھا تھا لیکن اب وہ شاید ختم یا پھر جدید ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھیں -
میں مسلمان ہوں
میں تو الحمدللہ قرآن و حدیث کی عربی کا ترجمہ سمجھ سکتی ہوں آپ بھی انہیں سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
مزید پڑھیں -
آجکل محبت کو لوگوں نے مذاق بنا دیا ہے
اج سے پہلے زمانے کے لوگ جب ایک دوسرے سے محبت کرتے تو کوشش کرتے کہ ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائے یعنی جائز رشتے میں بندھ جاتے تھے
مزید پڑھیں -
کن حالات میں رمضان میں روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟
اگر مریض روزے رکھنے سے زیادہ تکلیف میں مبتلا ہوتا ہو اور امید ہو کہ روزہ نا رکھنے سے وہ ٹھیک ہوسکتا ہے یا اسکی صحت میں بہتری آسکتی ہے تو روزہ نا رکھنا جائز ہے
مزید پڑھیں