بلاگز
J
-
ویلنٹائن ڈے: افسوس! مجھ بے چاری کو کبھی کسی نے پھول پیش نہیں کیا
جامعہ پشاور کا نوٹیفیکیشن دیکھ کر میرا تو دل باغ باغ ہو گیا اور شکر ادا کیا کہ اچھا ہوا، اگر ہمیں پھول دینے والا کوئی نہیں تو ان کو بھی منانے کا حق نہیں۔
مزید پڑھیں -
والدین کی نازیبا گفتگو کا خمیازہ بیٹی کو ساری زندگی بھگتنا پڑتا ہے
اس کی ایک زندہ مثال چند روز قبل گاؤں میں اک خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی ایک بچی ہے جس کی آنکھیں پیدائشی طور پر خراب اور جس کی کمر پر ایک خطرناک پھوڑ ہے۔
مزید پڑھیں -
”تین بچوں کا باپ ہوں صرف دوستی کرنا چاہتا ہوں”
خواتین کو صرف گلی کوچے کے نکمے یا آوارہ لڑکے ہی ہراساں نہیں کرتے بلکہ قانون کے رکھوالے یا اعلیٰ عہدوں پر فائز، سفید پوشی کا لبادہ اوڑھنے والے بھی، بلاجھجک، یہ حرکتیں کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بیٹے کی پیدائش کے لیے کیل سر پر ٹھونک دو یہ کہاں کا انصاف ہے!
خاتون اولاد نرینہ کے لیے ایک پیر کے کہنے پر اپنے سر میں کیل ٹھونک دیتی ہے تو اس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہماری خواتین کتنی سمجھدار ہیں
مزید پڑھیں -
”اس کرہ ارض پر صرف ایک سورج، ایک چاند اور ایک لتا ہے”
مشاہیر اور شعراء کی نظر میں بلبل ہندوستان، لتاجی کا کیا مقام ہے، دیکھیے اس خوبصورت تحریر میں
مزید پڑھیں -
اجمل خٹک کا باجوڑ اور اہلیان باجوڑ کے ساتھ کیا تعلق تھا؟
اجمل خٹکک تور لالے کاکا کے درمیان اختلاف پیدا ہوا تو درمیان میں ثالث کون بنا اور کس نے ان کی صلح کروائی؟
مزید پڑھیں -
لتاجی کی پروقار آخری رسومات، زرسانگہ کا پھٹا پرانا خیمہ
بھارت میں فن سے وابستہ افراد کو کتنی عزت دی جاتی ہے بدقسمتی سے یہاں فنکاروں اور ہنرمند افراد کو عزت دینا تو دور کی بات ان کی حوصلہ افزائی تک نہیں کی جاتی۔
مزید پڑھیں -
کیا اسلامی تعلیمات خواتین کو بااختیار اور باہنر بنانے سے روکتی ہیں؟
انجیلنا جولی کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس میں لکھا گیا تھا "باورچی خانے کی بیوی نہ بنیں جو بقا کے لیے اپنے شوہر کی جیب پر منحصر ہو، ایسی عورت بنیں جو اپنے مرد کی مالی مدد کرے۔"
مزید پڑھیں -
یوم یکجہتی کشمیر: پشاور کے ایک رکشہ ڈرائیور کا اس حوالے سے کیا موقف ہے؟
اس سے بڑی بے وقوفی کیا ہو سکتی ہے جب آپ کا اپنا ملک کشمیر سے زیادہ مشکلات کا شکار ہو اور آپ چیخ چیخ کر یہ کہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ محمد سلیم
مزید پڑھیں