بلاگز
J
-
ناولوں کی خیالی دنیا ہمارے ذہنوں پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟
جب انسان ایک خیالی دنیا میں رہنے لگے تو وہ زندگی میں ہر چیز کو آئیڈیل شکل میں چاہتا ہے اور ایسا ہمیشہ ممکن نہیں ہوتا۔ ناول ٓپڑھنے کے بعد جب انسان واپس حقیقت کی دنیا میں آتا ہے تو اس کا چیخ و پکار کرنے اور اپنے بال نوچنے کو جی چاہتا ہے۔
مزید پڑھیں -
”اپنے کام سے کام رکھو! تم یہ نہیں کہہ سکتی کہ یہاں کھڑا نہیں ہونا”
کیا ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ میں رات گئے تک خواتین کے لیے ہی بس میں موجود ہوتی ہوں۔ آئے روز بچے اور بڑے بس میں گند پھینکتے ہیں؛ منع کرو تو سیدھا بدتمیزی کرنے لگ جاتے ہیں۔ بی آر ٹی خاتون اہلکار
مزید پڑھیں -
پولیس پر حملے؛ محافظ ہی محفوظ نہیں!
خیبر پختونخوا پولیس پر بھی آئے روز دہشت گرد ان کے تھانوں میں حملے کر کے انہیں ہلاک کر کے چلتے بنتے ہیں اور ہم دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”ضلع کرم میں اُس شام کیا ہوا؟” ایک خاتون کا آنکھوں دیکھا حال
ضلع کرم کے سنگینہ، صدہ، کنج علیزئی، بگن اور علیزئی سمیت دیگر کئی علاقوں میں ہفتہ سے زائد عرصہ سے قبائل باہم برسرپیکار ہیں اور ایک دوسرے کے خلاف چھوٹے بڑے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی احتجاج: وہ واقعہ جس نے پشتونوں کے کامیاب کاروباری ہونے کا راز فاش کر دیا
یہ اے آئی کا کمال ہے یا کوئی اور کرشمہ، میرے لیے میڈیا کچھ زیادہ قابل اعتبار نہیں رہا اس لیے اب انتظار کسی ایسے شخص کا ہے جو اس احتجاج میں شریک تھا اور وہ آنکھوں دیکھا حال بیان کرے۔
مزید پڑھیں -
بیٹے کی پسند کی شادی اور بیوی سے اچھا سلوک۔۔۔؟
ڈسکہ میں ایک خالہ، جو ساس بھی تھی، نے اپنی بھانجی کو، جو اس کی بہو بھی تھی، اپنی بیٹیوں اور نواسے کے ساتھ مل کر اس قدر بے رحمی سے قتل کیا کہ پروفیشنل قاتل بھی منہ چھپائے پھرتے رہیں۔
مزید پڑھیں -
ورچوئل سیر، افق کی وسعتوں اور بلندیوں کو چھونے کا ایک انوکھا سفر
ورچوئل سفر نے میری تحقیقاتی تلاش کے نقطہء نظر کو تبدیل کر دیا ہے، ایڈونچر کے جوش اور شوق کو گھر کی آرام دہ نشستوں کے ساتھ ملا دیا ہے۔ یہ نئے ثقافتوں کا تجربہ کرنے، افق کو وسیع کرنے، اور ہماری زمین کی خوبصورتی سے جڑنے کا ایک شاندار طریقہ ہے، جو پر لطفِ…
مزید پڑھیں -
گرم کپڑے پہنے جائے یا نہیں، موسم کی کشمکش سے سب ہی پریشان، مگر حل کیا؟
موسم کی تبدیلی کے دوران خواتین کو اپنے لباس کا انتخاب دانشمندی سے کرنا چاہیئے۔ کاٹن یا دیگر نرم اور سانس لینے والی مواد کی ٹی شرٹس یا شلوار قمیض منتخب کی جا سکتی ہیں جو دونوں موسمی حالات میں کارگر ہوں۔ اس کے علاوہ، ایک ہلکی سی جیکٹ یا سویٹر ساتھ رکھنا بھی بہتر…
مزید پڑھیں -
کیا ضروری ہے کہ والدین اپنی اولاد کے ساتھ دوستانہ رویہ اپنائے؟
کیا والدین کو اپنے بچوں کے ساتھ اتنا دوستانہ ماحول رکھنا چاہیئے کہ بچے ان سے اپنی ہر بات کہہ سکیں؟
مزید پڑھیں -
پشہ خلوصائی، محسود قبیلے کی ایک ایسی انوکھی رسم جس کے بنا دولہا سسرال میں قدم بھی نہیں رکھ سکتا
محسود قوم کے لئے اپنے روایتی رسم و رواج ایک عقیدے کی طرح اہمیت رکھتے ہیں۔ جس پر عمل پیرا ہونا وہ اپنا فرض عین سمجھتے ہیں اور زندگی کے معاملات میں اُن پر عمل پیرا ہونا ان کے لئے دائمی خوشی کا سبب بنتا ہے ۔ ایسی ہی ایک خوبصورت رسم پشہ خلوصائی ہے۔…
مزید پڑھیں