بلاگز
J
-
خیبر پختونخوا: ضم اضلاع میں نظام تعلیم کو درپیش مسائل
سکالرشپس کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے ان میں سے اکثر طلباء اعلیٰ تعلیم مکمل نہیں کر پاتے۔
مزید پڑھیں -
سیمی اور میں: اللہ ہماری دوستی کو نظرِبد سے بچائے!
خوش قسمت لوگوں میں، میں سمجھتی ہوں کہ ایک میں بھی ہوں کیونکہ مجھے سیما (سیمی) کی شکل میں ایک مخلص اور سچی دوست ملی ہے۔
مزید پڑھیں -
عالمی یوم دوستی: غلط فہمی، کچے دھاگے کی ڈور!
غلط فہمی کسی کے بھی درمیان پیدا ہو سکتی ہے، لیکن جب دو لوگوں کی بات ہو تو اس کے اثرات بہت ہی شدید دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”میرے ساتھ مسجد مت جاؤ، مجھے تنگ کرو گے”
ہم نے اکثر دیکھا ہے ہماری مساجد میں زیادہ تر تعداد بڑے بزرگ لوگوں کی ہوتی ہے جبکہ نوجوان نسل بہت کم تعداد میں ہوتی ہے، ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھیں -
شٹل کاک برقعہ ہماری روایت کا حصہ یا پردہ؟
بعض مرد حضرات خواتین کو پردہ کرنے کے ساتھ شٹل کاک برقعہ پہننے کی بھی تاکید کرتے ہیں لیکن میرے خیال میں شٹل کاک میں ہی پردہ نہیں ہے
مزید پڑھیں -
جمہوریت کے سوداگروں کی جیت، جمہوریت کی ہار
یہاں اگر آمروں نے جمہوریت کا ستیاناس کیا ہے تو ہمارے ان نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن سیاست دانوں نے بھی جمہوریت کا بھرکس نکالنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
مزید پڑھیں -
بارشیں، سیاسی جوڑ توڑ اور سیلابی ریلے
اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 310 افراد ہلاک جبکہ 295 زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
قربانی کا دکھاوا
قربانی سنت ابراہیمی ہے لیکن آج اس سنت کا جو رخ پاکستانی عوام دکھا رہے ہوتے ہیں وہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔
مزید پڑھیں