بلاگز
J
-
12 جون اور کم عمری میں اپنا پسینہ بہاتا ہمارا خون
یونیسف کی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک سو ساٹھ ملین یعنی سولہ کروڑ بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیں -
عشق معصوم: دعا کی ماں کیلئے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں!
ٹی وی چینلز پر سماعت کے دوران دعا زہرہ کی والدہ کے آننسو اور سسکیاں دیکھ کر جی اس دنیا سے اچاٹ سا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پودے لگائیں ماحول بچائیں اور ثواب کمائیں
اگر ہم کسی کو کوئی تحفہ دیں اور وہ ایک پودا ہو تو جتنے سال تک وہ پودا سرسبز ہو گا اتنے ہی سال پودا دینے والے کو ثواب ملے گا۔
مزید پڑھیں -
انٹرمدارس سپورٹس: طلبہ تصویر کھنچوانے اتنے قریب آئے کہ میرے پیروں تلے سے زمین کھسک گئی
مجھے لگا کہ یہ مدارس کے نہیں بلکہ کہیں کسی کالج کے لڑکے ہیں یا پھر کہیں اور سے آئے ایسے لوگ جنہوں نے کبھی کوئی خاتون نہیں دیکھی۔
مزید پڑھیں -
اجڑے گھر کا ذمہ دار کون، ماں یا باپ؟
میں جانتی ہوں جیسا میں نے کبھی نہیں سوچا آپ لوگوں نے بھی کبھی نہیں سوچا ہو گا۔ چلو آج مل کر سوچتے ہیں کہ گھر کا نظام کیوں برباد ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
خودپسندی: ہر بات ”میں” سے شروع ”میں” پر ہی ختم
ایسے لوگ صرف اپنی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں اسی لیے خودغرض، متکبر اور کم ظرف ہوتے ہیں، اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے اور اپنے غلط فیصلوں پہ اکڑ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟
انسانوں میں اس کا پہلا کیس 1970 میں افریقی ملک کانگو میں ایک 9 سالہ بچہ تھا۔
مزید پڑھیں -
شوق کا کوئی مول نہیں: کتا بننے کے شوقین جاپانی نے اپنا شوق کیسے پورا کیا؟
جاپانی ٹوئٹر صارف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کتے کی خاص بریڈ کولی کا روپ دھارے نظر آ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
حقیقی آزادی مارچ: کیا یہ پاکستان صرف پٹھانوں کا ہے؟
یہ جملہ ''امپورٹد حکومت'' بلٹ کی طرح سیدھا جا کے میرے دماغ کو لگا اور میرے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفلوج ہو گئی۔
مزید پڑھیں