بلاگز
J
-
سپورٹس کھیلنا مرد کا کام ہے ناکہ لڑکی کا
لڑکیوں کے لئے اوچھل کود ٹھیک نہیں اول تو شادی ہوگی نہیں کیونکہ لڑکا نما لڑکی سے کون شادی کریں اور اگر ہو بھی جاتی ہے تو بچے پیدا نہیں کرسکتی
مزید پڑھیں -
سیلاب کے نقصانات: کہیں نہ کہیں ہم بھی ذمہ دار ہیں
پاکستان میں مون سون کی بارشیں ہر سال تباہی مچاتی ہیں مگر اس سال یہ پیمانہ کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے اور یہی بارشیں رحمت کی بجائے زحمت بن گئیں۔
مزید پڑھیں -
ایک مثالی شوہر
چند بنیادی زمروں کے بارے میں حقیقت پسندانہ سوچ کے خواتین ان خوبصورت تصورات کو ترجیح دیتی ہیں اور سب کام بیک وقت کرنا چاہتی ہیں جو کہ مشن امپاسبل ہے اور بیشک یہ تصور ناکام ہو جاتا ہے
مزید پڑھیں -
بارش: کسی کیلئے رحمت تو کسی کے لئے زحمت!
بارش تو اللہ تعالی کی طرف سے ہے لیکن سیلاب یا ندی نالوں میں پانی بھر آنا ہم سب کی کمی کوتاہیوں یا پھر غفلت کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھیں -
دادی نانی کے نسخے اور سوڈانی قبیلے کا رواج
کچھ اہل نظر تو کرونا کیلئے بھی اپنے آباواجداد کے نسخے بتاتے نظر آتے ہیں؛ پیاز کا پانی پئیں۔ پیاز زیادہ کھائیں۔ قہوہ زیادہ پئیں۔ پپیتا کھائیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: ضم اضلاع میں نظام تعلیم کو درپیش مسائل
سکالرشپس کی فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے ان میں سے اکثر طلباء اعلیٰ تعلیم مکمل نہیں کر پاتے۔
مزید پڑھیں -
سیمی اور میں: اللہ ہماری دوستی کو نظرِبد سے بچائے!
خوش قسمت لوگوں میں، میں سمجھتی ہوں کہ ایک میں بھی ہوں کیونکہ مجھے سیما (سیمی) کی شکل میں ایک مخلص اور سچی دوست ملی ہے۔
مزید پڑھیں -
عالمی یوم دوستی: غلط فہمی، کچے دھاگے کی ڈور!
غلط فہمی کسی کے بھی درمیان پیدا ہو سکتی ہے، لیکن جب دو لوگوں کی بات ہو تو اس کے اثرات بہت ہی شدید دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”میرے ساتھ مسجد مت جاؤ، مجھے تنگ کرو گے”
ہم نے اکثر دیکھا ہے ہماری مساجد میں زیادہ تر تعداد بڑے بزرگ لوگوں کی ہوتی ہے جبکہ نوجوان نسل بہت کم تعداد میں ہوتی ہے، ایسا کیوں ہے؟
مزید پڑھیں