بلاگز
J
-
سیلاب: بچ جانے والوں کو بچا لیں، بھوک اور بیماری سے
کوئی آنکھوں کی بیماری میں مبتلا تو کسی کو بخار، کوئی پیٹ درد سے کراہ رہا ہے تو کئی معدے کی تکلیف سے تڑپ رہا ہے تو کسی کو جلدی بیماری چین سے بیٹھنے نہیں دے رہی۔
مزید پڑھیں -
وہ دن جب میری سوچ سرکاری ہسپتال کے بارے میں بالکل بدل گئی
کچھ دن پہلے صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے میڈیکل بی وارڈ میں داخل ہونا پڑا جہاں 3 دنوں میں کافی تجربات ہوئے جن پے کبھی غور ہی نہیں کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب کے بعد نئی آفتوں کا سیلاب بچے بہا لے جا رہا ہے
آخر ایسے کون سے خطرات ہیں جو بچ جانے والے ننھے پھولوں کو لاحق ہیں؟
مزید پڑھیں -
تعلیم پر سیلاب کے وار
کہیں اسکول گرے تو کہیں ان کا فرنیچر ناکارہ ہو گیا، کہیں کتابیں کیچڑ سے لت پت ہو گئیں تو کہیں تعلیمی ریکارڈ پانی میں بہہ گیا۔
مزید پڑھیں -
سیلاب سے جڑی وہ تباہی جو نظر نہیں آتی!
گل بی بی دکھنے میں تو معصومیت کا پیکر ہے مگر اس کی آنکھیں کچھ عجیب سی نظر آتی ہیں، جیسے زندگی کی رمق سے بالکل خالی!
مزید پڑھیں -
سیلاب سرکش حکمران خودغرض
قدرتی آفتیں بھی ان خودغرض حکمرانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی ہیں، کیونکہ وہ ان کے ضمیر کو جگانے میں ناکام ہو جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
اوزون کی تہہ بحال ہو رہی ہے لیکن رفتار خاصی سست ہے
یہ تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کو براہ راست زمین پر آنے سے روکے ہوئے ہے۔
مزید پڑھیں -
حاملہ عورتوں کو بچائیں، ایک نہیں دو جانیں بچائیں
ایک نے توحیض کو داڑھی بڑھنے سے تشبیہہ دے دی کہا عورتوں کو وہاں پیڈز دینا ایسا ہے جیسے مردوں کو اس وقت شیونگ مشین تھما دی جائے۔ بے عقلی اور احساس سے عاری اس سوچ کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
مزید پڑھیں -
کیا سیلاب بھی صنف دیکھتا ہے یا یہ بھی مرد نکلا؟
جب سے امدادی کاروائیاں شروع ہوئیں تب سے جو کچھ بھی قومی میڈیا اور سوشل میڈیا پر دیکھ یا پڑھ رہی ہوں، اس نے میرے دھیان کا رخ ایک اور ہی اہم مسئلے کی طرف کر دیا۔ وہ مسئلہ کیا ہے؟
مزید پڑھیں -
پاکستان میں جمہوریت کا ڈھانچہ کھوکھلا کیوں؟
کہنے کو تو پاکستان میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ اس نے آمریت کا لبادہ اوڑھ لیا ہے
مزید پڑھیں