بلاگز
J
-
کیا زکوٰۃ ٹیکس ہے؟
سعدیہ بی بی پچھلے دنوں ایک دوست نے ایک ویڈیو کلپ ارسال کیا جس میں ایک مفتی نما شخص کسی ٹی وی چینل پر بتا رہے تھے کہ زکوٰۃ بھی ٹیکس ہے، اگر کسی نے اتنا ٹیکس ادا کر دیا جتنی اس پر زکوٰۃ واجب تھی تو اس کی زکوۃ ادا ہو گئی۔ میں اس…
مزید پڑھیں -
‘عید کی تیاریوں کے لئے کچھ تجاویز، اگر اچھی لگیں تو عمل کرلیجئے’
حمیرا علیم عید کے کپڑے خریدنا اور سلوانا کسی پہاڑ سر کرنے سے کم کارنامہ نہیں اس لیے ہر شخص خصوصا خواتین اس معاملے میں بہت پریشان ہوتی ہیں لیکن میں اس سلسلے میں ان کو کچھ ٹپس دینا چاہوں گی۔ میں ہمیشہ رمضان سے بہت پہلے کپڑے خرید کر سلوا لیتی ہوں تاکہ رمضان میں…
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین سے جڑے روایات، جن پر بات کرنا مشکل سمجھا جاتا ہے
سعيده سلارزئی دنیا بھر میں خواتین اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کر رہی ہیں تاہم خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع سمیت دیگر ممالک میں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی خواتین صنفی عدم مساوات، تعصب اور امتیازی کا سامنا کر رہی ہیں جس کی وجہ انہیں کئی طرح کے چیلجز درپیش ہیں۔ قبائلی…
مزید پڑھیں -
انٹر کے بعد آپ کو کیا کرنا چاہئے؟ طلباء کے لئے کچھ مفید معلومات!
ماریہ سلیم مارچ اور اپریل کا مہینہ آتے ہی میٹرک اور انٹر کے طلباء تذبذب میں مبتلا ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ وقت ان کے سالانہ جائزے کا وقت ہوتا ہے۔ سکول کے ہوم ایگزام دینے کے عادی بچے اب صوبائی سطح پر ایک دوسرے سے تعلیمی مقابلہ کرنے کے لیے آمنے سامنے ہوتے ہیں…
مزید پڑھیں -
‘برابری کا مقصد یہ نہیں کہ عورت کرین چلانا شروع کر دیں’
علیباء عبدالشکور جب ہم حقوق نسواں میں برابری کی بات کرتے ہیں تو وہ نابغہ روزگار، جو پدرشاہی نظام کے علمبردار ہوتے ہیں اور اپنے اندر عورت دشمنی لیے پھرتے ہیں لیکن برملا اظہار نہیں کرسکتے، کہتے ہیں کہ مرد و عورت کے بیچ برابری قدرت کی دین نہیں ہے اور یہ کہ مرد و…
مزید پڑھیں -
زلزلے کا عورت کے ننگے سر گھومنے سے کیا تعلق ہے؟
مہرین خالد 21 مارچ، رات کے تقریباً 9:30 بجے میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ نیچے قالین پر لیٹی اسے سلا رہی تھی کہ اچانک ہلکا سا دروازہ کھلنے کی آواز آئی۔ تھوڑی سی گھبراہٹ محسوس ہوئی کیونکہ نہ بارش کا موسم تھا نہ ہوا چل رہی تھی اور نہ ہی دروازے کے باہر کوئی…
مزید پڑھیں -
یوٹیلیٹی بلز گھر آ سکتے ہیں تو غریب کے گھر آٹا کیوں نہیں آ سکتا؟
نازیہ کمر توڑ مہنگائی کے اس دور میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے حکم پر اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مستحق خاندانوں کے لیے مفت دس کلو اٹے کے تین تھیلوں کے تقسیم کا جیسے اعلان ہوا تو غریب عوام خوش ہو گئی، اور حیران زیادہ، کہ اچانک یہ ناترس حکومت مہربان کیسے…
مزید پڑھیں -
پندرہ فیصد نمبرز لینے والے بچے اگلی جماعت میں پاس ہو سکتے ہیں؟
کمزور بچوں کو ہر سال اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جاتا رہا تو آگے جا کر میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سرکاری سکولوں کے نتائج کا کیا حال ہو گا۔
مزید پڑھیں -
مفت آٹا غریب عوام کے لیے ایک اور درد سر!
خالدہ نیاز پریشان چہرہ، گندمی رنگت، چہرے پر جھریوں کے نشان 45 سالہ نورین اس انتظار میں بیٹھی ہیں کہ آج ان کو ضرور مفت آٹا ملے گا اور وہ خوشی سے گھر لوٹ جائیں گی کیونکہ وہ پچھلے کئی دنوں سے صبح سویرے گھر سے مفت آٹے کی حصول کے لیے آتی ہے لیکن…
مزید پڑھیں -
پتہ نہیں اگلے رمضان المبارک میں والدین میرے ساتھ ہوں گے یا نہیں!
سدرا آیان میں کچی نیند سو رہی تھی کہ رات تین بجے معمول کے مطابق سحری کے لئے اٹھنے کا اعلان ہوا، میں یک دم نیند سے بیدار ہوگئی اور عادتاً بستر پر پڑی رہی، میری آنکھیں ابھی پوری طریقے سے کھلی بھی نہیں تھیں کہ کچن سے شور آنے لگا اور میں سمجھ گئی…
مزید پڑھیں