بلاگز
J
-
خیبر پختونخوا: صرف 306 سکول ہی تو غیرفعال ہیں!
خیبر پختونخوا میں بھی 9 سال تک تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بھی یہ صورتحال ہے، لاکھوں بچے آج بھی تعلیم جیسے بنیادی حق سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
”ان کے گھر تو لڑکیوں کی ایک لائن لگ گئی ہے”
ھر میں ایک بچی کی صورت میں رحمت آنے کی خوشی میں جب ہم لوگ ان کے گھر گئے تو وہاں پر ایک عجیب افسردگی والا ماحول دیکھنے کو ملا۔
مزید پڑھیں -
ایک قبائلی لڑکی کی نوکری کے انٹرویو کی کتھا
انٹرویو سے پہلے سوچ رہی تھی کہ میرے علاقے میںا لڑکیوں میں تعلیم کا رجحان کم ہے، معلوم نہیں کہ میرے علاوہ بھی کوئی دوسری لڑکی آئی ہوگی یا نہیں
مزید پڑھیں -
نیا سفر ہے، کسی ڈراوٗنی فلم کا اسکرپٹ تو نہیں!
مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ارد گرد رہنے والے کئی لوگ صرف اورصرف ان محازوں پر لڑی جانے والی اپنی ذاتی جنگوں کو دوسروں پربھی مسلط کرنا چاہتے ہیں
مزید پڑھیں -
خواتین کے لئے گھر بیٹھے پیسے کمانے کے پانچ طریقے
گھر سے پیسے کمانے کے طریقے تو لاتعداد ہیں لیکن میں آپ کو چند ایسے آسان طریقے بتاؤں گی جو زیادہ مشکل نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں -
انسان سے "مرد” بننے کا سفر
پدرشاہی نظام شدید عورت دشمن تو ہے ہی لیکن اس نے مرد بنانے کے چکر میں اس سے انسانوں والے بنیادی حقوق چھین لیے۔
مزید پڑھیں -
کچھ مرد عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں، کیوں اٹھاتے ہیں؟
عورت بھی آہستہ آہستہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہے لیکن سب سمجھتے ہیں کہ شوہر مارتا ہے اس لیے اداس ہے، اس کا شوہر بہت غیرمہذب آدمی ہے۔
مزید پڑھیں -
مردانہ اخلاق بمقابلہ زنانہ لباس
عورت کے کردار کی فکر کے بجائے مردوں کی تربیت کا پاس رکھ کر معاشرے کا اچھا فرد بنیے۔
مزید پڑھیں -
فیفا ورلڈ کپ میں الکحل فری شراب ملے گی؟
ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی لگاتے وقت فیفا اور قطر کے مابین ہونے والے اس معاہدے میں قطر نے فٹبال میچ کے دوران شراب کی فروخت پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
مزید پڑھیں