بلاگز
J
-
”یونیورسٹی کانووکیشن کے لئے کون سا جوڑا بنواؤں؟”
سوٹ تو لے لیا مگر ابھی اس پر کافی خرچہ ہونا باقی ہے، پیکو، پائپنگ، میچنگ لیسز اور بہت کچھ، اور تو اور اسے مزید خوب صورت بنانے کے لئے ابھی بٹنز بھی تو لینے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لڑکی اور صحافت: لوگ میرے ساتھ کیسا سلوک کریں گے؟
اگر آپ ایک دوسرے کو عزت دیں گے، احساسات و جذبات کا احترام کریں گے تو یقین کے ساتھ کہتی ہوں کہ لوگ بھی آپ کی سوچ سے بڑھ کر آپ کی عزت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
منشیات کا عادی ہونے کی وجہ کیا ہے؟
منشیات میں مبتلا ہونا صرف انسان کی اپنی زندگی پر اثرانداز نہیں ہوتا بلکہ اس کے گھر، معاشرے اور قوم پر بہت گہرے مگر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کالاباغ کا وہ بازار جہاں صدیوں سے سورج کی روشنی نہیں پڑی
یہاں کے باسیوں کو دن کی روشنی میں بھی لائٹ جلانی پڑتی ہے۔
مزید پڑھیں -
کنفیوژ ہوں کہ نظر صرف ہمیں ہی کیوں لگتی ہے؟
ہمارے لوگ بچوں کے گلے میں تعویذوں کا گچھا اور آنکھوں میں ایک ٹرک سرمہ ڈال کر پیر بابا کا لُک دیتے ہیں تاکہ انہیں نظر نہ لگے۔
مزید پڑھیں -
عہد کریں بچوں کو جینے کا اصل مزہ سکھائیں گے
بدقسمتی سے ہمارے بڑے بچوں کو کمینہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان معصوم بچوں کا مستقبل برباد ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
تعلیم حاصل کرنے کی خواہش اور بوڑہ کی لڑکیوں کے مرجھائے ہوئے چہرے
انہوں نے بتایا کہ اب کیا فائدہ ہم پر تو پڑھنے کا وقت گزر چکا ہے ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے، ہمارے ساتھ حکمرانوں نے بھی ظلم کیا ہے اور اسکول میں بھی معیاری تعلیم سے محروم رہے ہیں
مزید پڑھیں -
”ایک جھوٹے خواب نے زندگی برباد کر ڈالی”
میری زندگی عبرت ہے ان لڑکیوں کیلئے جو اپنوں کے اعتبار کو توڑ کر کسی غیر پر بھروسہ کر کے گھر چھوڑ دیتی ہیں، میں نے بھی یہی غلطی کی تھی۔ 23 سالہ طالبہ
مزید پڑھیں -
پری چہرہ مزار خوفناک اور آسیب زدہ ماحول میں تبدیل
مگراس بات کو بھی کئی سال گزر گئے لیکن اب تک نہ تو اس مزار کے سامنے خستہ حال دیوار کو ہٹایا گیا اور نہ ہی پرانے ٹوٹے پوٹے دروازے کو کھولا گیا ہے جو شاید اب کھل بھی نہ سکیں
مزید پڑھیں -
یہ کیسی مہنگائی ہے جو صرف عوام کو تنگ کرتی ہے؟
31 جولائی 2022 میں مہنگائی کی شرح 9.7 فیصد تھی تاہم عذائی قیمتوں میں اضافہ 10.5 تھا، پاکستان میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں