بلاگز
J
-
سوشل میڈیا کے فالوورز نہیں بڑھ رہے؟ وجہ جانیں اور غلطیاں سدھاریں
آپ نے کچھ شروع کیا ہے، تو اُسے ادھورا نہ چھوڑیں۔ بار بار راستہ مت بدلیں۔ اپنے منصوبے پر قائم رہیں، اپنے مواد کو بہتر بنائیں اور اسے وقت دیں۔ کامیابی lملے گی، فوراً نہیں، مگر ضرور ملے گی۔
مزید پڑھیں -
اونٹ کی ڈولی، گھی کا ٹین اور کلاشنکوف کی گونج: محسود قبائل کی شادی کی رسمیں
دہشت گردی کے باعث نہ صرف وزیرستان کا امن متاثر ہوا ہے، بلکہ شہری علاقوں میں نقل مکانی کے بعد روایات بھی اپنے اصل رنگوں سے محروم ہو چکی ہیں۔
مزید پڑھیں -
شفقت یا سختی؟ والدین کی تربیت میں توازن کیسے قائم ہو؟
مغربی ماڈلز یا دادی نانی کا نسخہ؟ تربیتِ اولاد پر ایک نظر
مزید پڑھیں -
چیا سیڈز یا تخمِ ملنگا – آپ کے لیے کون بہتر ہے؟
صرف چند چمچ روزانہ آپ کی صحت بہتر بنا سکتے ہیں، مگر صحیح طریقہ جاننا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ انڈیا پاکستان کی جنگ یا مذاق’، جنگ کوئی میم یا لطیفہ نہیں بلکہ ایک قیامت ہے
عوام یہ بھول جاتی ہے کہ جنگ ایک ٹرینڈ، ہیش ٹیگ، وائرل ویڈیو نہیں بلکہ دو ممالک کے پیسے، جانوں، وقت کے زیاں کے ساتھ ساتھ خطے کے امن کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ یہ کوئی فلم نہیں بلکہ کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کا سوال ہے۔
مزید پڑھیں -
کیا پختون معاشرہ واقعی عورت کی عزت کا محافظ ہے؟
میڈیا اور سوشل میڈیا پر پختون مردوں کو محض سخت مزاج یا دقیانوسی سوچ رکھنے والے انسان کے طور پر پیش کرنا ایک ناانصافی ہے۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ پختون مرد عزت، غیرت، وفاداری اور خلوص کا پیکر ہوتا ہے، جو عورت کو محض صنف نازک نہیں بلکہ ایک قابلِ عزت فرد سمجھتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشتون ثقافت میں منگنی کی رسم ” دسمال ” کے بنا ادھوری کیوں؟
یہ رسم پشتون قبائل میں کئی مختلف مواقع پر رائج ہے اور ہر موقع پر اس کی نوعیت اور مقصد الگ ہو سکتا ہے، مگر بنیادی تصور ایک ہی ہوتا ہے: عزت، قبولیت اور رشتے کی مضبوتی کا اظہار۔
مزید پڑھیں -
نکاح جیسا مقدس رشتہ… ہمارے ہاتھوں مذاق کیوں بن گیا ہے؟
ایک ماں کی بے وفائی… چار معصوم بچوں کا بچپن برباد کر گئی
مزید پڑھیں -
اگر یہ آپ کے بچے ہوتے تو؟ افغان بچوں پر تعلیم کے دروازے بند !!!
کیا یہ بچے بھی وہی بوجھ اٹھائیں جو ان کے والدین کے فیصلوں یا حالات کا نتیجہ تھا؟
مزید پڑھیں -
کیا فلسطین صرف کتابوں اور دلوں تک محدود ہو جائے گا؟
ہم آج تعداد میں تو 1۔2 ارب ہیں مگر اتحاد، غیرت ایمانی، موت کے خوف، دنیا کی محبت اور دین سےدوری کی وجہ سے خس و خاشاک سے بھی ہلکے اور ذلیل و خوار ہیں۔
مزید پڑھیں