بلاگز
J
-
اگر مرے ہوئے لوگ خواب میں ساتھ لے جائیں تو بندے کی موت واقع ہو جاتی ہے، سچ یا جھوٹ؟
اگر کوئی ایسا خوش قسمت شخص ہے جسے خواب نہیں آتے تو وہ قابل رشک ہے کیونکہ سائیکالوجسٹس کا کہنا ہے کہ جب انسان بہت گہری نیند میں ہوتا ہے تو اسے خواب نہیں آتے۔
مزید پڑھیں -
واٹس ایپ اسٹیٹس: رابطے کا نیا ذریعہ یا پرائیویسی کے مسائل؟
واٹس ایپ اسٹیٹس ایک اچھا اور مفید فیچر ہے جو لوگوں کے درمیان رابطے کو بہتر بناتا ہے اور ان کو اپنی زندگی کے بارے میں شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تاہم، اس کے کچھ برے اثرات بھی ہیں جن سے بچنے کے لئے ہمیں اس کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں -
آئیے دنیا بھر کے کم معروف ثقافتی تہواروں کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔۔
ان تہواروں کے ذریعے ہم ایک ایسی دنیا کی جھلک دیکھتے ہیں جہاں تنوع کو سراہا جاتا ہے، قدیم رسومات آج بھی متاثر کرتی ہیں، اور ہر روایت، چاہے کتنی ہی چھوٹی یا مقامی ہو، عالمی ثقافت کے شاندار نقشے میں ایک منفرد رنگ کا اضافہ کرتی ہے۔ یہ تہوار محض تاریخ کو محفوظ نہیں…
مزید پڑھیں -
بجلی کے برق رفتار میٹرز۔۔۔ کوئی بتلائے کہ ہم کیا کریں؟
یہ وہ برق رفتار میٹرز ہیں جو روشنی کی رفتار سے چلتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سب نے بجلی کے استعمال میں احتیاط برتنی شروع کر دی۔
مزید پڑھیں -
ریحان زیب: ایک سال پورا ہوا لیکن قاتل آج بھی قانون کے شکنجے سے باہر ہیں!
“ہیلو! ریحان زیب خان شہید ہو گیا ہے۔" یہ سن کر میرے پیروں تلے سے جیسے زمین کھسک گئی۔ آنکھوں سے بے دریغ آنسو بہنے لگے۔
مزید پڑھیں -
باڑہ کے ریڑھی بان تجاوازت مخالف آپریشن سے پریشان!
یہ ہمارا کوئی اَن لکھا دستور سا نہیں ہے کہ تاجر ہے تو سڑک کنارے دکان پر خوش، اسی طرح مکان پر بھی خوش، اور گاہک ہے یا مشتری تو سڑک کنارے ہی دکان میں ''تاوان'' پر خوش!
مزید پڑھیں -
جنوبی کوریا سے اٹھی ‘فور بی’ تحریک ہے کیا؟
فور بی تحریک اب دنیا بھر میں توجہ حاصل کر رہی ہے۔ اِس تحریک کی حامی خواتین کا خیال ہے کہ مرد انہیں بس جنسی تسکین اور بچے پیدا کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں؛ انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور ان سے بے وفائی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اردو: میں نے قومی زبان کیسے سیکھی؟
ہمارے معاشرے میں عام طور پر نئی یا مختلف زبان سیکھنے میں شرم یا ندامت محسوس کی جاتی ہے۔ لیکن یہ ایک غلط طرزعمل ہے۔
مزید پڑھیں -
ریسکیو 1122: ہم سب کا مسیحا جو انسانیت کی خدمت میں لگا ہوا ہے!
اللہ کرے کہ یہ ادارہ اور بھی ترقی کرے اور انسانیت کی خدمت کرے۔ 20 سال سے یہ ادارہ لوگوں کی دعائیں سمیٹ رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
امی اور خالہ کے ہاتھ کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا!
ان کا بُنا ہوا ہر سویٹر، بنیان وغیرہ دیکھ کر لوگوں کو یقین ہی نہیں آتا تھا کہ اسے ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں