بلاگز
J
-
کیا آپ کھانا کھانے کے بعد سو جاتے ہیں؟ کھانے کے فورا بعد سونے کے مضر اثرات
رات کے کھانے کے چند گھنٹے بعد اگر آپ کو بھوک لگی ہے تو ان غذاؤں کو کھانے سے اجتناب کریں جن میں کیلوریز کی مقدار زیادہ ہو۔ مثال کے طور پر ان میں چاکلیٹ ، ٹماٹر سے تیار کی گئی اشیاء، ڈیری مصنوعات، کولڈ ڈرنک، کافی اور فرینچ فرائیز شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس اور پاکستانی پاسپورٹ کی مسلسل لو رینکنگ
پچھلی ایک دہائی سے پاکستانی پاسپورٹ کو انتہائی لو رینک پاسپورٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔ اب آپ سب کے دماغ میں یہ سوال آیا ہوگا کہ پاسپورٹ کی یہ رینکنگ آخرکس بنیاد پر کی جاتی ہے، تو جواب یہ ہے کہ کسی بھی پاسپورٹ کی رینکنگ ملکی حالات کو دیکھ کر کی جاتی ہے…
مزید پڑھیں -
جان ہے تو جہان ہے،بھر پورنیند صحت مند زندگی کی کنجی
اگر رات کو مکمل نیند نہ ملے تو صبح دماغ صحیح طور پر کام نہیں کرتا اور یادداشت کی کمی ہو سکتی ہے۔ نیند کی کمی کی وجہ سے لوگ چڑچڑے پن اور بے چینی کا شکار ہو سکتے ہیں، اور یہ دماغی صلاحیتوں اور جسمانی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پانی ایک قیمتی وسیلہ، مگر آنے والے وقتوں میں پانی کی قلت ممکن ہے
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب دس کروڑ لوگوں کو پانی تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ پانی کے بحران سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق سال 2050 تک انسانی آبادی کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور لوگوں کو پانی کے…
مزید پڑھیں -
چاولوں میں ایسی کون سی خصوصیات پائی جاتی ہیں جسے ہر کوئی بڑے شوق سے کھاتا ہے ؟
پاکستان میں چاولوں سے مختلف طرح کے کھانے بنائے جاتے ہیں ۔ جن میں بریانی ، دال چاول اور پلاؤ انتہائی مقبول ہیں ۔ بیماروں اور بوڑھوں کو کھچڑی بہت پسند اتی ہے ۔ اکثر گھرانوں میں دعوت کا دسترخوان چاولوں کے بغیر نہیں ہوتا ۔
مزید پڑھیں -
سیاحت کے بیشمار فوائد مگر سیاح مقامی آبادی کے لئے ایک مصیبت بن گیا
ہمارے ہاں اکثر سیاحتی مقامات میں توڑ پھوڑ اور جگہ جگہ پھینکے ہوۓ گند کے ڈھیر نظر آتے ہیں جو قدرتی خوبصورتی کو بگاڑ کر رکھ دیتے ہیں اس کے علاوہ بے تحاشہ پلاسٹک پھینکنے کی وجہ سے قدرتی ماحول اور پانی کو آلودہ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈرامہ زرد پتوں کا بن، معاشرے کا عکاسی یا پھر تخلیقی سوچ
ہمارے معاشرے میں اگر مرد ایسی باتیں جیسے کہ اپنی مرضی سے شادی، بچے، نوکری، اگر چاہے تو اپنی مرضی سے ایک گھر میں رہے ورنہ الگ رہتے ہیں اور ان سے پوچھنے والا نہیں لیکن کثرتِ اولاد بھی مرد کی مرضی سے ہوتی ہے بیٹے کی تمنا بھی مرد کرتے ہیں اور اسی کی…
مزید پڑھیں -
ناپ تول میں کمی کر کے کیسے راتوں رات خزانہ جمع کیا جا سکتا ہے؟
نازیہ گزشتہ دنوں میں فیس بک پر ایک ویڈیو دیکھ رہی تھی جو پشاور کے ایک بندے نے ناپ تول میں کمی سے متعلق عوام کے لیے بنائی تھی کیونکہ اس کو معلوم تھا کہ یہ آدمی آۓ روز یہ کام کرتا ہے تو کیوں نہ عوام کو اس آدمی کی اصلیت بتائی جائے، سیب…
مزید پڑھیں -
گرمی کی شدت اور بچوں کی خراب ہوتی صحت، آخر کونسی احتیاتی تدابیر اپنائی جائے؟
جب گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو بڑوں سے زیادہ بچوں کی حالت خراب ہوتی ہے کیونکہ بڑوں کی نسبت بچوں کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے۔ ہم اپنے ارد گرد دیکھتے بھی ہیں کہ بچوں کو گرمی لگنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے………
سیاحت کرنا اور سیاحت کے لئے وقت نکالنا آپ کے اصول زندگی میں ضرور ہونا چاہئے۔ آپ اپنی استطاعت کے مطابق زندگی کے چند ایام و لمحات میں ضرور سیاحت کریں لیکن سیاحت اگر ساتھیوں کے ساتھ کرنا ہو تو انتخاب دوست میں تفکر و تلاش بیسار سے کام لے۔ مزاج و طبعت خوش آئند…
مزید پڑھیں