بلاگز
J
-
انسانی جسم کے اعضاء کب اور کیسے بری طرح متاثر ہوتے ہیں؟
انسانی صحت کا کوئی نعم البدل نہیں اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھ کر انسان بہت سی بیماریوں سے بچ سکتا ہے۔ اور اس پر عمل کر کے انسان پرسکون زندگی گزار سکتا ہے ۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
مزید پڑھیں -
یہ آپ نے کیسا فیشل کر دیا، میں تو گوری ہی نہیں ہوئی۔۔۔۔
فیشل مساج کروانے کی عمر کم از کم 20 سال ہوتی ہے لیکن فیشل کے لیے چہرے کی جلد کو بھی مد نظر رکھا جانا ضروری ہے ۔ چھوٹی عمر یعنی بلوغت کے فوری بعد ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر فیشل نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔
مزید پڑھیں -
خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنا کس طرح کسی دوسرے کے گھر صف ماتم بچھا سکتا ہے ؟
ہوائی فائرنگ کے معاملے میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو فورا گرفتار کیا جا سکتا ہے اور قانون اس کو ایک سال کی جیل ہو سکتی ہے یا دس ہزار کا جرمانہ۔ اور ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو جیل کے ساتھ ساتھ جرمانہ بھی…
مزید پڑھیں -
بے وقت کی راگنی، کام اور ذاتی زندگی کو کیسے بیلنس رکھا جائے؟
خصوصا خواتین کولیگز کو میسیج کرتے وقت مرد حضرات کو خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ پاکستانی معاشرے میں اس بات کو معیوب سمجھا جاتا ہے اور بعض کیسیز میں تو صرف ایسے میسیجز کی وجہ سے گھر ٹوٹ جاتے ہیں، قتل تک ہو جاتے ہیں۔ کوشش کیجئے کہ آفس ٹائمنگ میں ہی سارے امور ڈسکس کر…
مزید پڑھیں -
امن کا عالمی دن، مگر خیبرپختون خواہ اور بالخصوص قبائلی اضلاع کے لوگ امن سے محروم
رواں برس اقوام متحدہ کی جانب سے25 ویں سالگرہ پر اس کا تھیم ہے "امن کی ثقافت کو فروغ دینا"۔ اس کا مطلب اس دفعہ ہمیں امن کی ثقافت کے ذریعے مل جل کر امن کو فروغ دینا چاہیئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق "امن کی ثقافت" اقدار ،رویوں، طرز عمل اور طرز زندگی کا ایک…
مزید پڑھیں -
بچوں سے کہانیاں سننا اور ان کو کہانیاں سنانا کس طرح انکی ذہنی نشونما کرتا ہے۔۔۔۔
کہانیاں اکثر اخلاقی اسباق، تاریخی واقعات، اور تعلیمی مواد کو دل چسپ انداز میں بیان کرتی ہیں۔ سماجی تعلقات کہانیوں کا اشتراک عام تجربات پیدا کرتا ہے اور دوسروں کے ساتھ روابط کو فروغ دیتا ہے۔ ذاتی کہانیاں آپ کو اپنے مقاصد اور خوابوں کو حاصل کرنے کے لیے تحریک اور ترغیب دے سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
کزن میرج، خونی رشتوں کو مضبوط کرنے کی راہ یا وبالِ جان
وہ بہن بھائی جو ایک دوسرے کے گن گاتے تھے اور ان کی محبت کی مثالیں دی جاتی تھی ایک دوسرے کی نفرت میں ایک دوسرے کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے۔
مزید پڑھیں -
یہ دیکھوں لڑکی ہو کر بھی اکیلے منہ اٹھائے کہی بھی نکل پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ تبدیلی ایک مثبت قدم ہے جو خواتین کی خود مختاری اور معاشرتی ترقی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ تاہم، سیکیورٹی اور معاشرتی تحفظ کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، اور خواتین کو ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے تاکہ سفر کا تجربہ محفوظ اور خوشگوار رہے۔
مزید پڑھیں -
عید میلاد النبیﷺ،سنت نبویﷺ کی پیروی کرنے کی نئی راہ
آج ہم سب کو اس دن کے موقع پر، جہاں مذہبی جوش و خروش دیکھنے کو ملا، وہیں ہمیں چاہیئے کہ سماجی ذمہ داریوں کا بھی خاص خیال رکھا جائے، یہ خیرات اور مستحقین کی مدد صرف مخصوص دنوں کے لئے مختص نہ کریں بلکہ ہر روز اپنی استطاعت کے مطابق مستحقین کی مدد کریں۔
مزید پڑھیں -
پھلوں اور سبزیوں پر کیڑے مار ادویات کے اثرات سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
اکثر کیڑے مکوڑے اور چھوٹے جاندار اندرونی اور بیرونی سطح پر فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ ہمارے کسان بھائی اکثر پودوں کی نشونما اور ان کو کیڑوں سے دور رکھنے کے لیے ان مختلف زہریلی مادوں کا استعمال کرتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کے علاوہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اس کا استعمال کافی…
مزید پڑھیں