عوام کی آوازقومی

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، نئے نرخ جاری

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 429 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے کا ہوگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے تھی جو کہ اب 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button