عوام کی آوازقومی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

مقامی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بلند ترین اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اور فی تولہ 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کے اضافے سے نئی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 254 روپے ہوگئی ہے جبکہ فی تولہ سونا 2 لاکھ77 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی بلین مارکیٹ سونے کی انٹرنیشنل قیمت 7 ڈالر سے بڑھ کر نئی عالمی قیمت 2682 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button