خیبر پختونخواعوام کی آواز

چترال سےدیر بالا آنے والی سوزکی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

چترال سےدیر بالا آنے والی سوزکی کھائی میں گرنے کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فروٹ اور سبزی سے بھری سوزکی چترال جارہی تھی کہ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے تمام لاشوں اور زخمیوں کو بروقت کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر منتقل کردیا گیا ہے۔

جاں بحق افراد کی شناخت محیب اللہ ولد معتبر خان، .نعیم ولد محمود، محیب ولد طور خان کے نام سے ہوئی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button