خیبر پختونخواعوام کی آواز

پشاور اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔
اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلہ 11 بجے آیا جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button