انٹرٹینمنٹقومی

مولانا طارق جمیل کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل

مولانا طارق جمیل کے ہمشکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر عالم دین مولانا طارق جمیل کی ایک ایسی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کے ایک ہمشکل بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں، وڈیو میں یہ پہچاننا مشکل ہورہا ہے کہ اصل طارق جمیل کون اور ان کا ہمشکل کون ہے۔
اپنے ہمشکل کو دیکھ کر مولانا طارق جمیل خود بھی حیران نظر آئے اور ساتھ ساتھ خوش مزاجی کا بھی اظہار کیا۔
https://twitter.com/Mubashar_says/status/1430771969084039169
ویڈیو میں موجود ایک شخص نے ہنستے ہوئے بتایا کہ مولانا کے ہمشکل شخص کو کتنے ہی لوگ مولانا طارق جمیل سمجھ کر مصافحہ کر کے بھی چلے گئے۔
صرف یہی نہیں بلکہ جب مولانا کے ہم شکل نے ہوٹل پر چائے کا کہا تو کام کرنے والے شخص نے کہا کہ چائے کیا میں میں تو آپ کے لیے  پراٹھا بھی لاتا ہوں۔
Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button