قومی

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔

ملک میں کورونا وائرس کیخلاف کام کرنے والے محکمے این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button