خیبر پختونخوا

صوابی، پابچ سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4 سالہ بھائی جاں بحق

صوابی میں ایک پابچ سالہ بھائی کی فائرنگ سے 4 سالہ بھائی جاں بحق ہو گیا۔

نمائندہ ٹی این این کے مطابق گدون کے علاقہ گباسنی میں پانچ سالہ بچہ حسین احمد بندوق کے ساتھ کھیل رہا تھا، بندوق چلنے سے حسین احمد کا چار سالہ بھائی احمد خان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

پولیس تھانہ اتلہ نے بچے کے والد رحیم شاہ کیخلاف بے احتیاطی برتنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button