خیبر پختونخوا

کوہاٹ میں مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں مسلح افراد نے مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاکت کر دیا۔پولیس کے مطابق کوہاٹ میں گمبٹ کے علاقہ ناک بند میں گاڑی پر فائرنگ سےگاڑی میں سوار چار افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس جائے حادثہ پہنچ گئی اور لاشوں کو گمبٹ کے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button