خيبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے سیلز سروسز پروائیڈرز کے ٹیکس جمع کرنے کیلئے ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کیا ہے۔ ترجمان
ٹیکس کو نہ چھپایا جائے کیونکہ یہی ٹیکس صوبے کی ترقی کے کاموں پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسسٹنٹ کلیکٹر…