نیوز اپڈیٹ
-
خیبر پختونخوا
کوہستان بدعنوانی کیس پر تین روز میں رپورٹ طلب
خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کوہستان مالی اسکینڈل کی انکوائری تین روز میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری…
مزید پڑھیں -
کھیل
شدت پسندی کے خلاف ایک قدم: لڑکیوں کے لیے فٹبال کلینک کا انعقاد
اسلام آباد میں لڑکیوں کے لیے فٹبال کلینک کا انعقاد — امن، شمولیت اور خوداعتمادی کا پیغام
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا
پشاور بس ٹرمینل منصوبے میں سنگین بے ضابطگیاں، جعلی بینک گارنٹی اور ناقص میٹریل کا انکشاف
منصوبے پر مجموعی طور پر 48 فیصد مالی پیش رفت دکھائی گئی ہے، مگر عملی میدان میں محض 30 فیصد…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع
جنوبی وزیرستان: کڑیکوٹ بازار میں موبائل انٹرنیٹ بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
اگر جلد از جلد مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل طے کر کے سکاوٹس کیمپ کے…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع
لنڈی کوتل: بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے مقامی نوجوانوں کی کاوشیں
وہ مستقبل میں بڑے بڑے تالاب بنانے کا بھی پلان رکھتے ہیں اور پہاڑوں کے دامنوں میں بھی وہ شجرکاری…
مزید پڑھیں -
قومی
جاپان میں پاکستانی ہنر مندوں کی بڑھتی ہوئی مانگ — ایک موقع جو پاکستان کو ضائع نہیں کرنا چاہیئے
جاپان اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے بیرونی ہنر مند افراد کی جانب دیکھ رہا ہے، جن میں پاکستانی نوجوان…
مزید پڑھیں -
عوام کی آواز
قبائلی صحافیوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر اس مقدس پیشے کو زندہ رکھا، امان علی شینواری
یومِ آزادی صحافت کے موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں تقریب، قبائلی صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا
پشاور: بھتہ خوری سے پریشان خواجہ سرا برادری کا پولیس کے خلاف احتجاج اعلان
خیبر پختونخوا میں خواجہ سرا برادری کا احتجاج، بھتہ خوری اور پولیس کی مبینہ غفلت پر 8 مئی کو کے…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ اور دیر میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع
طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈیپورٹ
مزید پڑھیں