جرائم کی خبریں
-
جرائم
نوشہرہ: آمانگڑھ میں مدرسہ کی طالبہ سے پانچ افراد کی اجتماعی جنسی زیادتی
ملزمان کے خلاف زیر دفعہ PPC 375 A میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
جرائم
باجوڑ: غیرت کے نام پر تین افراد کا قتل
باجوڑ کی تحصیل واڑہ ماموند کے گاؤں لوی خرکی میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے دو مرد اور خواتین…
مزید پڑھیں -
جرائم
بٹگرام: سکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت پانچ بچے زخمی
دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
جرائم
بنوں: بسیہ خیل پولیس موبائل پر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج
دھماکے میں پانچ کلو بارودی مواد، بال بیرنگ اور دیگر خطرناک اجزاء استعمال کئے گئے تھے جبکہ زخمی بچوں کو…
مزید پڑھیں -
جرائم
پشاور: رنگ روڈ خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
دھماکے میں دو پولیس اہلکار جانبحق، متعدد زخمی
مزید پڑھیں -
جرائم
چارسدہ: دہشتگردوں کے مبینہ تین سہولتکار گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
"ایسی صورتحال میں معلومات کی شفاف فراہمی اسی قدر ضروری ہے جتنی انسانی جسم کے لیے آکسیجن۔ کیونکہ صرف بندوق…
مزید پڑھیں -
جرائم
بنوں، ٹانک اور پشاور میں فائرنگ و حملوں کے واقعات
بنوں میں پولیس اہلکار جانبحق، ٹانک میں راکٹ حملہ، پشاور میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق
مزید پڑھیں -
جرائم
جنوبی وزیرستان لوئر: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، دو بچے جانبحق، ایک زخمی
ذرائع کے مطابق جانبحق اور زخمی بچوں کا تعلق مقامی سلیمان خیل قبیلے سے ہے۔
مزید پڑھیں -
جرائم
بنوں: تھانہ صدر پولیس پر حملہ، ایس ایچ او اور گنر زخمی، حملہ آور ہلاک
زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جرائم
پشاور: جمیل چوک میں فائرنگ، پانچ افراد جانبحق، ایک زخمی
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولین شادی ہال سے واپس جا رہے تھے۔
مزید پڑھیں