لائف سٹائل

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس عامر فاروق 6 فروری کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر؛ چیف جسٹس عامر فاروق، اسلام آباد ہائیکورٹ، 6 فروری کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست پر آخری سماعت 17 اپریل 2024 کو ہوئی تھی؛ 2 مئی اور 11 جون کو ایپ بندش کے خلاف کیس تومقرر ہوا لیکن سماعت نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سول نافرمانی تحریک: اوورسیز پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

22 نومبر کو جب کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور ہوئی تو چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کر دی تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button