بین الاقوامی

اسرائیلی وزیراعظم کے دو عرب ممالک کے دورے اچانک منسوخ

اسرائیلی وزیراعظم نے دو عرب ممالک کے دورے اچانک منسوخ کر دیئے۔

اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یو اے ای اور بحرین سےسفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد نیتن یاہو کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہونا تھا تاہم وزیراعظم بن یامن نیتن یاہو نے یہ دورے ملتوی کر دیئے۔

اسرائیلی وزیراعظم آئندہ ہفتے کس اسلامی ملک کا دورہ کریں گے؟

عرب میڈیا کے مطابق دورے کورونا کی وجہ سے عائد سفری پابندیوں کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button