جرائمعوام کی آواز

بنوں: پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج

بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے پر علماء کے خلاف سوشل میڈیا پر گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق آئمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفار قریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ملزم پر الزام ہے کہ وہ فیس بک پر علماء کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کر رہا تھا اور دعویٰ کر رہا تھا کہ چاند دو روز کا ہے مگر علماء نے ایک روزہ چھپایا ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button