WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

شمالی وزیرستان: میرعلی میں خودکش حملہ، 6 اہلکار جانبحق – ٹی این این خبریں
جرائمعوام کی آواز

شمالی وزیرستان: میرعلی میں خودکش حملہ، 6 اہلکار جانبحق

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کی عیدک چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں چار پولیس اہلکار اور دو فوجی جوان جانبحق ہوگئے، جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملہ آور نے رکشہ کے ذریعے چیک پوسٹ اور فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

زخمیوں کو فوری طور پر میران شاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ہسپتال ذرائع کے مطابق اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button