جرائمعوام کی آواز

بنوں: پولیس پر مسلح افراد کا حملہ, دو اہلکار جانبحق

بنوں کے علاقے جانی خیل اور ممیتن خیل میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سید رحمن اور اہلکار سعید جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جانی خیل سید رحمن ڈیوٹی دوران روزانہ کے گشت پر تھے، کہ نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور اہلکار بھی مارا گیا۔

حملے کے فوراً بعد پولیس کی نفری اور سی ٹی ڈی کی ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button