جرائمعوام کی آواز
بٹگرام،زیر حراست 20 سالہ لڑکی جیل سپرنٹنڈنٹ کے ہاتھوں ذیادتی کا نشانہ بن گئی
بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو جیل سپریم نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کی ہے، جبکہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
مزید برآں جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری کروا لی ہے، تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے۔