جرائمعوام کی آواز

ڈی آئی خان، ایس پی صدر سرکل کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ

ڈی آئی خان کلاچی کے علاقے کوٹ دولت میں ایس پی صدر سرکل خالد عثمان خان خٹک کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ۔پولیس ذرائع کے مطابق، دھماکے کے وقت ایس پی خالد عثمان اپنے گن مین اور ڈرائیور کے ہمراہ موجود تھے، لیکن خوش قسمتی سے سب محفوظ رہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عثمان خالد ہتھالہ تھانے کی جانب روانہ تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔

پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button