جرائمعوام کی آواز

پشاور: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق،ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے سربند میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ گھریلو ناچاقی پر کی گئی ہے، جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں 2 سالہ زوحان بھی شامل ہے۔

پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button