جرائمعوام کی آواز

بنوں: لنک روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

بنوں میں لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد میں عظیم اللہ، جو سیفل خیل کے رہائشی تھے، اور بصیر اللہ، جو عیدل خیل کے رہائشی تھے، شامل ہیں۔

فائرنگ کے فوراً بعد دونوں افراد کو کے جی این ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کی موت کی تصدیق کردی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button