جرائمعوام کی آواز

ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے اے سی کنٹونمنٹ بورڈ سمیت اہم شخصیات اغواء

ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے اے سی کنٹونمنٹ بورڈ سمیت اہم شخصیات اغواء کر لیا گیا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق والد کی فوتگی کے لئے آنے والے لفٹیننٹ کرنل خالد، اے سی کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرہ میں کام کرنے والے فہد امیر کو مسجد سے نامعلوم افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

تاحال اغواء کاروں کی جانب سے کسی قسم کی ڈیمانڈ نہیںکی گئی اور نہ ہی اغوا کی وجوہات سامنے آئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ مہینوں سے تحصیل کلاچی میں کئی شخصیات کی اغوائیگی سمیت ججز اور سرکاری افسران پر کئی حملے ہوئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button