جرائم

بلوچستان کا صحافی بم دھماکے میں ہلاک

 

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل ہلاک جبکہ جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول دھماکے سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button