جرائم

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے 7 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق تحصیل لدھا کے علاقے سپینہ میلہ کے قریب سیکورٹی فورسز پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
زرائع کے مطابق حملہ سیکورٹی فورسز کی سرچ پارٹی پر ہوا ہے، واقعے کے بعد سے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ اپریشن جاری ہے۔

سرکاری طور پر اس واقعے کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button