جرائم

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک، 6 گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرعلی کےعلاقےحسوخیل میں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 6 پکڑے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو گھیرےمیں لےکر دہشتگردوں کےخلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button