افغانستان
-
پاکستان کا افغان ڈرائیوروں کو ایک سالہ ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ
ویزہ فیس 100 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افغان شہری نادرا کے آن لائن پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
افغانستان/قندھار: سکولوں اور مدارس میں سمارٹ فونز پر مکمل پابندی
’’ہم نے آج اسکول میں اسمارٹ فون نہیں لایا، مجھے لگتا ہے یہ ایک اچھا قدم ہے جس سے طلبہ کی توجہ پڑھائی پر مرکوز ہوگی۔‘‘
مزید پڑھیں -
غیر ملکی پروازوں کی افغان فضائی حدود میں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازم
افغانستان نے فضائی حدود کے استعمال کیلئے پیشگی اجازت لازم قرار دے دی، بین الاقوامی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود میں انتظار پر مجبور
مزید پڑھیں -
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان نوزائیدہ بچے کا پاکستان میں مفت علاج
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان نے افغان نوزائیدہ بچے کے والدین کو بغیر سفری دستاویزات کے طورخم بارڈر کے ذریعے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی، تاکہ وہ اپنے شدید بیمار بچے کا علاج کروا سکے۔
مزید پڑھیں -
غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، بچوں کو پولیو ویکسین کی سہولت بھی فراہم
ملک بدر ہونے والے غیر قانونی افغانیوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیں -
طورخم کے راستے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
سرکاری ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے 13 اپریل تک مجموعی طور پر 5072 افغان خاندانوں کو واپس افغانستان بھجوایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان: تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لیے روایتی لباس لازم، ہدایات جاری
"اساتذہ نے کہا ہے کہ اگر ہم نیا یونیفارم نہ پہنیں تو سزا کے طور پر انکو مارا جائے گا۔"
مزید پڑھیں -
"واپسی کے اخراجات نے ہمیں مزید بےبس کر دیا ہے”، افغان باشندے
طورخم کے راستے 22 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی واپسی
مزید پڑھیں -
TAD دستاویزات کے بغیر گاڑیوں کو افغانستان جانے کی اجازت نہیں، کسٹم حکام
کسٹمز ذرائع نے کہا ہے کہ بغیر TAD کسی بھی گاڑی کو افغانستان جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس لیے وطن واپسی کے خواہشمند پناہ گزینوں کو ایسی گاڑیوں کا انتخاب کرنا چاہیئے جن کے پاس مذکورہ دستاویزات مکمل ہوں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، مزید 12 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستان روانہ
پاکستان میں موجود 8 لاکھ 50 ہزار تک اے سی سی کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیں