عوام کی آواز
-
کوہاٹ،افغان پناہ گزین نے پلاسٹک کی بوتلوں کو ایک سال تک استعمال کے قابل کیسے بنایا؟
پاکستان پلاسٹک کی آلودگی سے لڑنے کے لیے ورلڈ اکنامک فورم کے ساتھ شراکت داری کر رہا ہے۔ فروری 2022 میں، جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں، پاکستان نے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل پلاسٹک ایکشن پارٹنرشپ (GPAP) میں شمولیت اختیار کی ہے، جس کا مقصد پلاسٹک کے فضلے کو ختم کرنا اور 2024 تک ایک بین الاقوامی،…
مزید پڑھیں -
یہ دیکھوں لڑکی ہو کر بھی اکیلے منہ اٹھائے کہی بھی نکل پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
یہ تبدیلی ایک مثبت قدم ہے جو خواتین کی خود مختاری اور معاشرتی ترقی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ تاہم، سیکیورٹی اور معاشرتی تحفظ کی اہمیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، اور خواتین کو ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے تاکہ سفر کا تجربہ محفوظ اور خوشگوار رہے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں پہلی بار پولیس سہولت مرکز کا قیام، مگر عوام کیلئے کون کونسی سہولیات ہونگی؟
پولیس سہولت مرکز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران 2 ہزار 167 کیریکٹر و کلئرنس سرٹیفیکیٹس، 360 ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء، 1242 گمشدگی رپورٹس، 50 کرایہ داروں کی رجسٹریشن اور خواتین ڈیسک پر 560 متفرق مسائل کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
محسود پریس کلب اور گومل سکاوٹس کے زیر اہتمام صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کا دورہ گومل زام ڈیم
محسود پریس کلب جنوبی وزیرستان اور گومل سکاوٹس کے اشتراک سے 70 سے زائد صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹس جو کہ محسود پریس کلب کے زیر اہتمام شارٹ ویڈیو ڈاکومینٹری مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں، کو گومل زام ڈیم کا خصوصی دورہ کروایا گیا۔ اس دورے کا مقصد گومل زام ڈیم کی اہمیت، اس…
مزید پڑھیں -
مردان میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد زخمی
مردان، رستم بونیر روڈ پر شہیدانوں چوکی کے قریب کوسٹر الٹ جانے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، یہ حادثہ ایک گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جو بونیر سے سرگودھا جا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور دو ایمبولینسیں فوراً موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں -
چترال سےدیر بالا آنے والی سوزکی کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی شناخت محب اللہ، عجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ حمید اللہ شدید زخمی گیا، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد جاں بحق اور زخمی افراد کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔
مزید پڑھیں -
عید میلاد النبیﷺ،سنت نبویﷺ کی پیروی کرنے کی نئی راہ
آج ہم سب کو اس دن کے موقع پر، جہاں مذہبی جوش و خروش دیکھنے کو ملا، وہیں ہمیں چاہیئے کہ سماجی ذمہ داریوں کا بھی خاص خیال رکھا جائے، یہ خیرات اور مستحقین کی مدد صرف مخصوص دنوں کے لئے مختص نہ کریں بلکہ ہر روز اپنی استطاعت کے مطابق مستحقین کی مدد کریں۔
مزید پڑھیں -
حکومت کا ‘آئینی پیکیج’ ہے کیا اور اسکی اتنی مخالفت کیوں ؟
"مجوزہ ترامیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ صرف دیوانی اور فوجداری مقدمات سنیں گی اور اس کے لئے کچھ شرائط ہونگے، تو مطلب یہ کہ یہ صرف عوام کے مقدمات سنیں گے"۔
مزید پڑھیں -
پھلوں اور سبزیوں پر کیڑے مار ادویات کے اثرات سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟
اکثر کیڑے مکوڑے اور چھوٹے جاندار اندرونی اور بیرونی سطح پر فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ ہمارے کسان بھائی اکثر پودوں کی نشونما اور ان کو کیڑوں سے دور رکھنے کے لیے ان مختلف زہریلی مادوں کا استعمال کرتے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کے علاوہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اس کا استعمال کافی…
مزید پڑھیں -
پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
پولیس کے مطابق، یہ دہشتگرد گذشتہ سال سے مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے پولیس اور دیگر اداروں کے لیے مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں