عوام کی آواز
-
صحت کارڈ: خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض
خیبرپختونخوا حکومت صحت کارڈ پروگرام کے تحت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے متعدد اسپتالوں میں صحت کارڈ کی خدمات میں وقفے وقفے سے معطلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہسپتالوں میں علاج کی…
مزید پڑھیں -
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سکیورٹی انتظامات تسلی بخش ہیں, آئی سی سی وفد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں، آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ، ایونٹ…
مزید پڑھیں -
زہریلی دوا کھانے سے کالام میں بچیوں کی اموات
سوات میں کالام کے علاقے میں زہریلی دوائی کھانے سے 2 بچیاں جاں بحق جبکہ تیسری کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان بچیوں نے گھر میں پڑی زہریلی دوائی کھا لی، جس کے نتیجے میں ان کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ بچیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کالام منتقل کیا گیا، لیکن…
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ بازار میں انتظامیہ کا آپریشن، غیر قانونی اڈوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی
آپریشن کے بعد مقامی لوگوں نے سیل توڑ کر دوبارہ اڈے کھول لیے، جس پر انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے پولیس کو مراسلہ جاری کیا کہ غیر قانونی اڈوں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔
مزید پڑھیں -
بنوں، صورتحال کے پیش نظر بنوں کینٹ میں گرینڈ جرگہ
قوم نے جو 16 مطالبات دیئے تھے، ہم خوشی خوشی قبول کئے کیونکہ ہم بھی اسی طرح چاہتے ہیں۔ ہم آمن کیلئے بیٹھے ہیں آب دیکھنا ہوگا کہ ہم ملکر اس کیلئے کیا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کزن میرج، خونی رشتوں کو مضبوط کرنے کی راہ یا وبالِ جان
وہ بہن بھائی جو ایک دوسرے کے گن گاتے تھے اور ان کی محبت کی مثالیں دی جاتی تھی ایک دوسرے کی نفرت میں ایک دوسرے کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل میں کھیل کے میدان اور کھلاڑی حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہیں، خیبر سپورٹس کلب
‘ خیبر لنڈیکوتل کی مٹی کھیل اور کھلاڑیوں کے حوالے سے بہت زرخیز ہے نیشنل انٹرنیشنل کھلاڑی پیدا کئے ہیں، موجودہ وقت میں لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں کھیل رہے ہیں۔ سپورٹس کمپلیکس کا پی سی ون تیار ہو گیا تھا عین وقت پر مختلف مسائل پیدا کرکے تعمیر نہیں کیا…
مزید پڑھیں -
بنوں، سب ڈویژن پولیس کی آسامیوں میں کمی کے خلاف امیدواروں کا احتجاج
"ہم غریب لوگ ہیں اور ہمیں اپنا حق دیا جائے۔ ہمیں سیٹوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی ملازمت کے خواب کو حقیقت بنا سکیں۔"
مزید پڑھیں -
صوابی، جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے اپنے دو چچاؤں کو قتل کر دیا
خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے علاقے سلیم خان میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے اپنے دو سگے چچاؤں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے میں ملزم کا ایک چچا زاد بھائی بھی زخمی ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزم نے مکان…
مزید پڑھیں -
رواں سال کے دوران کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری جاں بحق جبکہ 616 زخمی، سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 25 پولیس اہلکار جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے، بنوں میں23 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے، باجوڑ میں 15 اہلکار جاں بحق اور38 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں