عوام کی آواز
-
ڈی آئی خان، ایس پی صدر سرکل کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ
موقع پر موجود پولیس حکام ذرائع کے مطابق ایس پی عثمان خالد ہتھالہ تھانے کی جانب روانہ تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھیں -
بے وقت کی راگنی، کام اور ذاتی زندگی کو کیسے بیلنس رکھا جائے؟
خصوصا خواتین کولیگز کو میسیج کرتے وقت مرد حضرات کو خیال رکھنا چاہیئے کیونکہ پاکستانی معاشرے میں اس بات کو معیوب سمجھا جاتا ہے اور بعض کیسیز میں تو صرف ایسے میسیجز کی وجہ سے گھر ٹوٹ جاتے ہیں، قتل تک ہو جاتے ہیں۔ کوشش کیجئے کہ آفس ٹائمنگ میں ہی سارے امور ڈسکس کر…
مزید پڑھیں -
ضلع باجوڑ میں قتل ہونے والے 8 سالہ بچے کا قاتل گرفتار
ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ، مقتول معاذ کے قتل کے بعد فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری کے سخت احکامات جاری کئے تھے، پولیس نے جدید سائینسی خطوط پر تفتیش کے بعد مرکزی ملزم وقاص عرف گونگے،،جو مقتول کا چچا ذاد بھائی بھی ہیں، اس کو گرفتار…
مزید پڑھیں -
بنوں: ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی
بنوں میں ڈکیتی کی دو وارداتیں پیش آئی، جن میں سادہ کپڑوں میں ملبوس ایک پولیس اہلکار بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق، دونوں وارداتوں میں دو ڈاکو زخمی حالت میں فرار ہوگئے ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ پہلی واردات میں ڈاکوؤں نے ہنڈا موٹر سائیکل، نقدی، اور موبائل فون…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں حالات کشیدہ، چوتھے روز بھی جھڑپیں جاری
چار روز سے جاری ان جھڑپوں میں اب تک 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ ضلع بھر میں فائربندی کے لیے کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھیں -
اپر کرم میں کشیدہ حالات کے تناظر میں امن کے قیام کے لئے جرگہ جاری
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اس واقعہ کا نوٹس لے کر ہدایت کی ہے کہ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی او کوہاٹ جرگہ منعقد کریں۔ جس کے تناظر میں جرگہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر سے کالام میں سیب کے باغات بھی متاثر ہونے سے نہ بچ سکے
وزارت قومی تحفظ و تحقیق کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022-23 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار تقریباً 8 لاکھ ٹن جبکہ خیبرپختونخوا سے 46 ہزار ٹن تھی۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیو ڈیوٹی سے انکار پر11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
بنوں پولیس نے 11 اہلکاروں کو ڈیوٹی سے برخاست کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہلکاروں کو لکی مروت پولیو مہم کے لیے بھیجا جانا تھا تاہم انہوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کر دیا جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، برخاست کیے گئے اہلکار مسلسل ایک سابق پولیس اہلکار کی…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری،مزید پانچ افراد جاں بحق
جھڑپوں کی وجہ سے آمدورفت کے راستے بند ہو چکے ہیں، جس کے باعث پاراچنار شہر کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد راستہ بھی بند ہے، جس سے لاکھوں لوگ محصور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
امن کا عالمی دن، مگر خیبرپختون خواہ اور بالخصوص قبائلی اضلاع کے لوگ امن سے محروم
رواں برس اقوام متحدہ کی جانب سے25 ویں سالگرہ پر اس کا تھیم ہے "امن کی ثقافت کو فروغ دینا"۔ اس کا مطلب اس دفعہ ہمیں امن کی ثقافت کے ذریعے مل جل کر امن کو فروغ دینا چاہیئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق "امن کی ثقافت" اقدار ،رویوں، طرز عمل اور طرز زندگی کا ایک…
مزید پڑھیں